Muhammad Kaleem
MKS
20/12/2022
*میٹرک داخلہ جات 23-2022ء*
کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ بورڈ نوٹیفیکیشن کے مطابق میٹرک کے پہلے سالانہ امتحانات (جماعت دہم) کا آغاز یکم اپریل 2023ء کو ہو گا۔
👈 جبکہ میٹرک (نہم و دہم) کے داخلہ جات 20 دسمبر 2022ء سے 18 جنوری 2023ء تک وصول کیے جائیں گے۔
18/12/2022
کہتے ہیں میں غلط ہوں نظام میں دوقومی نظریہ ہے یہ پوسٹ ہی دیکھ لیں۔
صبر کریں مایوس نا ہو۔
سقوط ڈھاکہ میں کردار اساتذہ کا تھا
سو بار بناؤگے تو سو بار گرے گی ، دروازہ نہیں هوگا تو دیوار گرے گی / بوئے هیں جو اب تونے هماری راہ میں کانٹے ، کل ان سے الجهہ کر تیری دستار گرے گی -........
مجھے ایک ڈگری کی خاطر جو کچھ جھیلنا پڑ رہا ہے کوئی سوچ بھی نہیں سکتا بس اللّہ پاک سے دعا ہے کہ مجھے مزید صبر عطاء فرمائے اور اللّہ پاک سے دعا ہے کہ مجھ جیسے لوگ شریفوں کے گھر پیدا نا ہو آمین ثم آمین ۔
😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞
16/12/2022
*سقوط ڈھاکا ! قومی تاریخ کا سیاہ ترین باب ۔۔۔۔ 💔
16 دسمبر ۔
16/12/2022
😓😓😢😢
16 دسمبر کا دن سانحہ پشاور اے پی ایس ہر ماں کے دل پر قہر بن کر آتا ہے جنہوں نے اپنی آنکھوں سے اپنے بچوں کو خون میں لت پت دیکھا ہے اللّٰہ تعالیٰ ان ماؤں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین🤲😰
16 december 2014 peshawar attack
𝐃𝐄𝐂𝐄𝐌𝐁𝐄𝐑 𝐁𝐋𝐀𝐂𝐊 𝐃𝐀𝐘
APS school attack😔😭
مراکش کی سیمی فائنل میں ہار پر دکھ ہوا خواہش تھی مراکش ورلڈکپ جیتے اور مسلمان خوش ہوتے۔
14/12/2022
صوبہ پنجاب میں 24 دسمبر سے 1 جنوری تک سردیوں کی چھٹیاں ہوں گی۔ نوٹیفیکشن جاری
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Dakha
142025
18/12/2022