Sukoon-e-Qalb
Islamic Page
سکونِ قلب(دل کا سکون) ایک ایسی کیفیت ہے جس کی تلاش ہر انسان کو ہوتی ہے۔
اگر تو نے ایک کھجور سے کسی کا روزہ افطار کرا دیا نا۔تو اللہ تعالی تجھے پورے روزے🌴🍴🌿
نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کا ہر مسلمان پر 🌃🕊️💚
جب کوئی کہتا ہےنا استغفراللہ، اللہ تعالی اسکے گناہوں پہ قیامت کےدن بھی پردہ رکھتا ہے
12/03/2026
I 💓 Mohammad (SAW)
ایک لفظ ہے جس نے جینا لوگوں کا مشکل کردیا- وہ لفظ ہے- وہ جملہ ہے لوگ کیا کہیں گے🤔💭😬
رمضان المبارک کے آخری دس دنوں میں اعتکاف کیا کرو 🌙️💫 #اعتکاف
اللہ یہ تو نہیں کہتا تو نماز پڑھے گا۔ پھر روٹی دوں گا۔ رب کریم روز کھانا دیتا ہے۔ روز زندگی🌟🥞👏
09/03/2026
ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی ﷺ رمضان المبارک کے آخری دہے میں اعتکاف کیا کرتے تھے ‘ آخر حیات تک آپ کا یہ معمول رہا ‘ آپ کے بعد پھر آپ کی ازواج مطہرات بھی اعتکاف بیٹھا کرتی تھیں 🌙🕊️💫🌃 #اعتکاف
روزوں کا مہینہ رمضان کا مہینہ ہے- جس میں قرآن اول اول نازل ہوا- جو لوگوں کا رہنما ہے۔ اور جس میں ہدایت کی کھلی نشانیاں ہیں۔🌙🌃🕊️
مظلوم کی بددعا سے بچے۔جب لوگ کسی کو اتنا مجبور کر دیتے ہیں کہ وہ بے بس ہو جائے
Avoid the curse of the oppressed. When people force someone so much that they become helpless 🤦🏻♂️💔😢🙏 #مظلوم
رب کی بارگاہ میں دعا کیا کرو۔ دعا میں بڑی فضیلت ہے۔رب بڑا بخشنے والا ہے۔رب کے سامنے عاجزی سے دعا مانگا کرو۔
Pray to the Lord. There is great virtue in prayer. The Lord is the Most Forgiving. Pray humbly before the Lord.🙏💫🌟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Banihal
Banihal
182146