VOICE OF KARBALA

VOICE OF KARBALA

Share

🕊️Azadari is our pride Serving the mission of Ahlulbayt (ع)

05/06/2026
03/06/2026

Live🔴
جشنِ عید غدیر۔
خطیب حجتہ السلام والمسلمین
جناب مولانا ذولفقار علی میر صاحب
(مکان ادارہ اسلامیہ المہدی (عج
وہاب پورہ بڈگام
Date/03/06/ 2026

02/06/2026

Eid e Ghadeer Mubarak
shia #

01/06/2026

Eid e Ghadeer
Coming Soon

28/05/2026

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
الْحَمْدُ للهِ الَّذِی جَعَلَ کَمَالَ دِینِهِ وَ تَمَامَ نِعْمَتِهِ بِوِلایَةِ أَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَ عَلِیِّ بْنِ أَبِی طَالِبٍ عَلَیْهِ السَّلامُ
اس اللہ کے لئے حمد ہے جس نے اپنے دین کے کمال اور نعمت کے اتمام کو امیرالمؤمنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی ولایت کے ساتھ مشروط قرار دیا ۔
محفل و جشن عید سعید عید ولایت و امامت عید غدیر
خطیب: مولانا ذوالفقار علی میر صاحب
موضوع: عید غدیر اور ولایت فقیہ
زمان: 03 جون 2026ء
شب 18 ذی الحجہ 1447ھ شب جمعرات شام 08:45 بجے
مکان: مرکزی دفتر ادارہ اسلامیہ المہدیؑ
تمام مومنین و مومنات سے اس با برکت محفل میں شرکت کرنے کی استدعا کی جاتی ہے۔
الداعی:
شعبہ تبلیغات و نشر و اشاعت،
ادارہ اسلامیہ المہدیؑ،
المہدیؑ چوک، وہاب پورہ (بڈگام)

26/05/2026

LIVE 🔴
شہادت سفیر حضرت امام حسین علیہ سلام
مسلم ابن عقیل
بتاریخ :- 09 ذی الحجہ 1447 ھ
بمقام :- امام بارگاہ حضرت مسلم بن عقیل ع کرپال پورہ بالا رمبیل سنگھپورہ

24/05/2026

Galwanpora budgam incident | Bleeding 🩸 Budgam| Insaniyat Ka Qatal | Thanks To SSP budgam

24/05/2026

Minor girl allegdly
murder ed in Galwanpora Sebdan Budgam

Want your business to be the top-listed Media Company in Badgam?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Badgam