Tawheed Presentation

Tawheed Presentation

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tawheed Presentation, Religious Center, Nagam tehsil chadoora, Badgam.

01/10/2026
27/09/2026

شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ ابن باز رحمہ اللہ
اللہ تعالی آپ کے درجات بلند عطا کرے آمین۔۔۔۔۔

26/09/2026

Donation Appeal

19/09/2026

Hakarmullah Budgam
Nikkah khutba

31/08/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

محترم علماء کرام، خطباء عظام، جمعیت کے ذمہ داران، اور میڈیا سے وابستہ معزز بھائیو!

آپ سب سے نہایت خلوصِ دل اور عاجزی کے ساتھ گزارش ہے کہ ۵ و ۶ ستمبر ۲۰۲۶ کو مرکزی عیدگاہ منزگام میں منعقد ہونے والی رحمت للعالمین کانفرنس کو کامیاب بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔

یہ کانفرنس صرف ایک محفل نہیں، بلکہ نبی رحمت ﷺ کی سیرت و اخلاق کی روشنی پھیلانے کا ایک عظیم موقع ہے۔ اس کی کامیابی آپ سب کے تعاون، دعاؤں اور عملی کوششوں پر منحصر ہے۔

آپ سے مخلصانہ التماس ہے کہ:
اس پیغام اور پوسٹر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
چھوٹی چھوٹی دلکش کلپس بنائیں
اپنے حلقوں میں اس کی تشہیر کریں
اور جہاں تک ممکن ہو، اس عظیم الشان اجتماع کو کامیاب بنانے میں اپنا حصہ ڈالیں

آئیے! سب مل کر اس نیک مقصد میں شریک ہوں تاکہ رحمتِ عالم ﷺ کی محبت دلوں میں اور گہری ہو اور ہم سب اس کے فیوض سے بہرہ مند ہوں۔

اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر دے، آپ کی کوششوں کو قبول فرمائے، اور اس کانفرنس کو کامیابی کی بلندیوں تک پہنچائے۔ آمین

والسلام
ارشد حسین شاہ
سربراہ شعبہ نشر واشاعت رحمت للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس

30/08/2026

One Word For Veer Confrence...

Telephone

Address


Nagam Tehsil Chadoora
Badgam

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tawheed Presentation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Badgam.