Islamic Rashidi Network 786

Islamic Rashidi Network 786

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamic Rashidi Network 786, Azamnagar.

04/04/2025

عالم و عالمہ کورس کے لیے رابطہ فرمائیں

26/05/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بڑے ہی افسوس کے ساتھ آپ حضرات کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ آج میرے بہنوئی (عالی جناب نور سلام حسین صاحب ) کے والد محترم آفتاب عالم صاحب انتقال پُرملال ہو گئے ہیں *إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ* آپ حضرات بلخصوص مرحوم و مغفور کے لیے دعا کریں کے اللہ تعالیٰ مرحوم و مغفور کو جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور بلخصوص بروز قیامت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل و اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم 🤲😢
شریک غم ۔ محمد منتظر رضا رشیدی

15/04/2024

fatima online academy

wa.me+916203310414

31/03/2024

*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌*

_Jo bhi Khawatin Padhna chahti hai👇🏻_

*{{{ 1 }}} Darse Nizami //Alima course*

{{{ 2 }}} Madani Qaida

{{{ 3 }}} Urdu padhna likhna

{{{ 4 }}} Naat o nimazt o taqreer Course three month

{{{ 5 }}} Nazra Qura'an shareef

{{{ 6 }}} Hafiza e quran

{{{ 6 }}} muballiga Course

*Contect kare aur dakhla kare aur class shuru kare class time 3:00PM se 4:00PM Tak hai📲*

_aur dusri class magrib ke baad bhi hogi inshaallah_

*wa.me//+916203310414*

12/03/2024

Shadi Mubarak

05/01/2024
04/01/2024

allah name calligraphy

16/02/2023

*✒️کـلام شانِ رضــا تحریری گــروپ📚*
*۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔*
*📚 کلام اعلی حضرت تحریری گروپ✍️*

*🤲🏻جا میری لاڈلی تیرا حافظ خدا رہے🤲🏻*
🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹
ماں باپ کی ہمیشہ تیرے سنگ دعا رہے
جا میری لاڈلی تیرا حافظ خدا رہے

دستور ہے یہ رسمِ زمانہ ہے لاڈلی
بیٹی کو گھر سے باپ کے جانا ہے لاڈلی
ہاتھوں میں تیرے دامنِ صبر و رضا رہے
جا میری لاڈلی تیرا حافظ خدا رہے

ماں باپ کی ہمیشہ تیرے سنگ دعا رہے
جا میری لاڈلی تیرا حافظ خدا رہے

خدمت میں رہنا ساس سسر کی تو عمر بھر
خوش ہو کے کرنا ساتھ میں شوہر کے دن بسر
خوشیوں میں میری بیٹی تیرا گھر بھرا رہے
جا میری لاڈلی تیرا حافظ خدا رہے

ماں باپ کی ہمیشہ تیرے سنگ دعا رہے
جا میری لاڈلی تیرا حافظ خدا رہے

ہر بات میری ذہن میں رکھنا سنبھال کر
تو خد کو رکھنا بیٹی شریعت میں ڈھال کر
سجدِ میں رب کے آگے تیرا سر جھکا رہے
جا میری لاڈلی تیرا حافظ خدا رہے

ماں باپ کی ہمیشہ تیرے سنگ دعا رہے
جا میری لاڈلی تیرا حافظ خدا رہے

کرنا نہ فکر کوئ خدا تیرے ساتھ ہے
عزت ہماری لختِ جگر تیرے ہاتھ ہے
تیرا ہر اک گناہ سے دامــن بچا رہے
جا میری لاڈلی تیرا حافظ خدا رہے

ماں باپ کی ہمیشہ تیرے سنگ دعا رہے
جا میری لاڈلی تیرا حافظ خدا رہے

سنت رسولِ پاک ﷺ کی ہوتی ہے اب ادا
کرتا ہے یہ جسیمؔ یہی رب سے اب دعا
پھولے پھلے یہ باغ، یہ گلشن ہرا رہے
جا میری لاڈلی تیرا حافظ رہے

ماں باپ کی ہمیشہ تیرے سنگ دعا رہے
جا میری لاڈلی تیرا حافظ خدا رہے

🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹
*پیشکش :: محمد منتظر رضـــا رشیـــدی*

Hazrat Umar aur Dariya e Neel Waqia | दरिया ए नील का वाकया 28/01/2023

https://youtu.be/nyRhslUBpaU

دریا نیـــل کا ہوش اڑا دینے والا واقعہ اسکو سنتے ہی جسم میں رونگٹے کھڑی ہو جاے گی🥹🥹

Hazrat Umar aur Dariya e Neel Waqia | दरिया ए नील का वाकया #दरिया ए नील का वाकया e Umar aur darya E Neel ka waqia

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Azamnagar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Azamnagar
855113