Shahid Azmi.
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shahid Azmi., Social service, Pura Gulami, Azamgarh.
جسے بھی دیکھو لگا ڈسنے کے تیاری میں
مگن ہوں میں سانپ رکھنے کو پٹاری میں
اِدھر اُدھر کے طعنوں جی جلتا ہے تو کبھی
دل کرتا ہے آگ لگادوں ساری رشتے داری میں
سامنے والے کو ہلکا جان کر بھاری ہیں آپ
آپ کا معیار دیکھا کتنے معیار ی ہیں آپ
اف تلک کرتے نہیں ظل الہی کے خلاف
اپکو دربار کی عادت ہے درباری ھیں آپ
03/06/2024
https://youtu.be/skauc57oStE?si=h8sOvHIX2Ml3k94H
Subscribe please
19/05/2024
पल्लवी पटेल ने दी प्रशासन को चेतावनी?? Dr. Pallavi Patel | Asaduddin Owaisi | (P.D.M) | Azmi Media Azmi Mushaira Media |||| Don't Forget to Like Comment, Share And Subscribe IIपल्लवी पटेल ने दी प्रशासन को चेतावनी?? Dr. Pallavi Patel Vs Akhilesh Yadav/Rahul...
اُسے چاہا بھی تو اظہار نہ کرنا آیا
کٹ گئی عمر ہمیں پیار نہ کرنا آیا
اُس نےمانگا بھی توجدائی مانگی
اور ہم تھےکہ اِنکار نہ کرنا آیا.
05/02/2024
نئے عزم و حوصلہ کے ساتھ نئے سیشن کا آغاز۔
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی ہے کہ آپ کا اپنا محبوب ادارہ مرتضٰی پبلک اسکول سیشن 2024 ۔ 2025 کے لیے نئے داخلوں کا آغاز کر رہا ہے۔ اس سال سے ہم بچیوں (girls) کے ساتھ ساتھ بچوں ( boys) کے لئے بھی علیحدہ کلاسیز کا انتظام کررہے ہیں۔ ساتھ ہی بچیوں کے لئے شعبہ حفظ و قرآت کا بھی بہترین انتظام ھے ۔ ہم نئی نسل کو ان کے نصاب کے ساتھ ان میں سیکھنے، بولنے (personality development ) اور اپنے
طور پر صلاحیت کو سنوارنے کی بھی کوشش میں لگے ہیں ۔
ہم پوری کوشش کر رہے ہیں کہ اپنے طلباء کو ان کے نصاب کے ساتھ' ساتھ اچھے اخلاق اور اسلامی اقدار کی تعلیم دیں۔ ہم "تعلیم دونوں جہاں کے لئے" کے مشن پر عمل پیرا ہیں
Murtuza Public School Katauli Kalan Lalganj Azamgarh
Hakimuddin Educational society and Charitable Trust
Chairman: Shahid Azmi.
20/12/2023
Admission open 2024-2025
Murtuza Public School
Katauli Kalan Lalganj
Azamgarh
Nursery to 11th
Contact for admission
03/11/2023
تُو کہیں بھی رہے سر پر تیرے اِلزام تو ہے
تیرے ہاتھوں کی لکِیروں میں میرا نام تو ہے
مُجھ کو تُو اپنا بنا یا نہ بنا تیری خوشی
تُو زمانے میں میرے نام سے بدنام تو ہے
میرے حصے میں کوئی جام نہ آئے نہ سہی
تیری محفل میں میرے نام کوئی شام تو ہے
دیکھ کر لوگ مجھے نام تیرا لیتے ہیں
اس پہ میں خُوش ہوں محبت کا یہ انجام تو ہے
وہ سِتمگر ہی سہی دیکھ کے اس کو صابرؔ
شُکر ، اِس دلِ بیمار کو آرام تو ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Pura Gulami
Azamgarh
276001