Divine Life
Divine Life
30/04/2026
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
*📘نبی ﷺ پر وحی کا نزول!📘*
*🌎حارث بن ہشام رضی اللہ عنہ نے نبی ﷺ سے سوال کیا کہ آپ کے پاس وحی کیسے آتی ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا:’’ کبھی وحی گھنٹی کی طرح کی آواز میں آتی ہے اور وہ مجھ پر زیادہ سخت ہوتی ہے، پھر وحی منقطع ہوتی ہے تو میں اس کو یاد کر چکا ہوتا ہوں اور کبھی فرشتہ آدمی کی شکل میں آتا ہے اور وہ جو کچھ کہتا ہے میں اسے یاد رکھتا ہوں۔‘‘🌎*
📗«صحیح مسلم-6059»
🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇
29/04/2026
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
*🌹ہر چیز تقدیر کے مطابق🌹*
*🌎رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ ہر چیز (اللہ کی مقرر کردہ) مقدار سے ہے یہاں تک کہ (کسی کام کو) نہ کر سکنا اور کر سکنا بھی ، یا کہا : (کسی کام کو) کر سکنا اور نہ کر سکنا (بھی اسی مقدار سے ہے۔🌎*
📗«صحیح مسلم -6751»
🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇
26/02/2026
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
*🌴اسلام کے پانچ ستون!🌴*
*🌎رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر قائم کی گئی ہے۔ اول گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور بیشک محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے سچے رسول ہیں اور نماز قائم کرنا اور زکوٰۃ ادا کرنا اور حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔🌎*
📗«صحیح بخاری -8»
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇
3 Arrested In South Kashmir's Kokernag With Dummy Ak47,1 Dummy Pistol and Green Coloured Jacket ||
10/01/2025
🌷بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم🌷
*Surat No. 4: سورۃ النساء*
Ayat No. 167
*جو لوگ اس کو ماننے سے خود انکار کرتے ہیں اور دوسروں کو خدا کے راستے سے روکتے ہیں وہ یقیناً گمراہی میں حق سے بہت دور نکل گئے ہیں* ۔
🌸🌸🍃🍃💕💕💕💕💕🍃🍃🌸🌸
*رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ*
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇
01/11/2024
🪴بسم الله الرحمن الرحيم🪴
🪴دینی بھائی اور دوست🪴
🪴نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” اگر اپنی امت کے کسی فرد کو اپنا جانی دوست بنا سکتا تو ابوبکر کو بناتا لیکن وہ میرے دینی بھائی اور میرے دوست ہیں ۔“
📗صحیح بخاری-3656»
•••••••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇
25/07/2024
🌻بسم الله الرحمن الرحيم🌻
🌻وضو کے اعضاء🌻
🌻رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ قیامت کے دن تم میرے پاس (حوض پر ) آؤ گے تو وضو کی وجہ سے تمہارے چہرے اور ہاتھ پاؤں چمکتے ہوں گے ۔ یہ میری امت کی علامت ہے جو کسی اور امت کو حاصل نہیں ۔‘‘
«سنــن ابــن ماجہ-4282»
••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇
To you, O Allah, to you, to you, you have no partner, to you, praise and blessings… See more
Moment for Two boys ON Shark Tank India Tramboo
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Anantnag
192202