StopWatch

StopWatch

Share

We Work For Pakistan � Imran Khan

26/03/2026
26/03/2026

جھوٹ پھیلانا اور لوگوں کو گمراہ کرنا بہت بڑا گناہ ہے۔ قرآن میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:

فَنَجْعَل لَّعْنَتَ اللَّهِ عَلَى الْكَاذِبِينَ
"پھر ہم اللہ کی لعنت کریں جھوٹوں پر" (سورۃ آل عمران 61)

إِنَّمَا يَفْتَرِي الْكَذِبَ الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِآيَاتِ اللَّهِ وَأُولَٰئِكَ هُمُ الْكَاذِبُونَ
"جھوٹ تو وہی لوگ گھڑتے ہیں جو اللہ کی آیتوں پر ایمان نہیں رکھتے، اور وہی لوگ جھوٹے ہیں" (سورۃ النحل 105)

إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي مَنْ هُوَ كَاذِبٌ كَفَّارٌ
"بے شک اللہ ہدایت نہیں دیتا اس کو جو جھوٹا اور ناشکرا ہو" (سورۃ الزمر 3)

اللہ سب کچھ دیکھ رہا ہے۔ جھوٹی خبری

01/03/2026

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت سے دل غمگین ہے، امت مسلمہ ایک مزاحمت کی مضبوط آواز سے محروم ہو گئی، اللہ پاک ان کو جنت الفردوس عطا کرے ، ایرانی قوم کے غم میں برابر کے شریک ہیں
‏ #خامنئي

24/02/2026

ڈالروں کی حفاظت کرتے ہوئے ایک کتا واصل جہنم ہو گیا الحمدللہ

22/02/2026

کپتان عمران خان کو اس وقت ایک مکمل علاج کی ضرورت ہے مگر وقت کے فرعون بضد ہیں کہ وہ اس صورتحال میں بھی اپنے جبر سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
کپتان عمران خان پہلے ہی واضح کر چکے ہیں کہ اگر عمران چان کی صحت کو کچھ بھی ہوا تو اس کا ذمہ دار عاصم منیر ہوگا

16/02/2026

نکلیں اپنے ضمیر کی آواز پر

نکلیں پاکستان کی خاطر


14/02/2026

اس وقت خیبرپختونخوا کو پنجاب سے ملانے والے یہ 5 مرکزی راستے مکمل طور پر بند ہیں۔ اگر مطالبات نا مانے گئے تو احتجاج کا دائرہ کار مزید پھیلا دیا جائے گا..

تمام کارکنان کو صوابی پہنچنے کی ہدایت۔۔

13/02/2026

‏اسلامی جمہوریہ پاکستان!
حکم اللہ کا - قانون اللہ کا۔

انصاف کا تقاضہ - ہر پاکستانی کی آواز

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Dublin?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Dublin
A92