RK_Writes

RK_Writes

Share

میں کارِ عشق میں مُرشد مزاج لڑکا ہوں🔥🖤

𝑊𝑒𝑙𝑐𝑜𝑚𝑒 𝑡𝑜 𝑚𝑎ℎ 𝑝𝑎𝑔𝑒♡︎
___𝐷𝑎𝑛𝑖𝑠ℎ㋛︎

26/05/2026

‏اللہ ہر اولاد کو اتنا قابل بنائے کو وہ والدین کو حج کروا سکے ۔ ♥️

23/05/2026

آج کل لوگوں کے مالی حالات بہت خراب ہیں کسی سے یہ نہ پوچھیں کہ آپ نے قربانی کیوں نہیں لی یا آپ قربانی کا جانور کب لے رہے ہیں۔
بس یہ دعا کریں کہ اللّٰہ پاک سب کو قربانی کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔💯♥️

20/05/2026

اگر دو مہینے مزید ایسی گرمی رہی تو مجھ میں اور پری زاد میں صرف
بینک بیلنس کا فرق رہ جائے گا🌚

18/05/2026

اسلام آباد میں گرمی کی شدت برقرار
گرمی کی وجہ سے ایک ھی خاندان کے 7 افراد مری چلے گئے۔

06/05/2026

"آپ مجھے اخلاق مت سکھائیں میں نے ان لوگوں کے جھوٹ بھی بڑی تسلی سے سنے ہیں جن کا سارا سچ مجھے معلوم تھا۔"

🙂💯

24/04/2026

تم اس دنیا میں رہتے نہیں ہو، بلکہ تم یہاں سے گُزر رہے ہو….

💔💯

22/04/2026

ہم اتنے پریشاں تھے کہ حال دل سوزاں
ان کو بھی سنایا کہ جو غم خوار نہیں تھے

20/04/2026

مرد اگر چھوڑ کر جا رہا ہے تو یقین مانو اس نے تمہیں لاکھوں بار معاف کیا ہو گا ہزاروں بار ٹوٹا ہو گا اور اب وہ خود کو بچا رہا ہے ۔ ۔
🍁

18/04/2026

🫡🙂

16/04/2026

My ex called and asked how I’m living without her. I said… "Mere page ke followers hain na, unke sath guzar jayegi baqi ki zindagi..." 🥹♥️🫰🫶

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Athens?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Athens