Zohaib Akhtar

Zohaib Akhtar

Share

بیشک میرا رب جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ذِلت “☝️💫❤️

30/09/2025

🟢 Hamas leader Taher Al-Nono to Al-Araby TV:

We have not received any copy of the American proposal until this moment.

We were not part of the negotiations regarding the American proposal currently on the table.

The resistance's weapons are linked to the establishment of a Palestinian state.

The release of the "israeli" prisoners is linked to the end of the war and the withdrawal of the occupation from Gaza.

We are serious about releasing the prisoners as part of an agreement that ends the war on Gaza and guarantees the withdrawal of the occupation.

We are ready for a truce that extends for years and we accepted Egypt's proposal to form an independent administration for the Gaza Strip.

We will study the American plan in a way that guarantees the rights and interests of Palestinians.

We do not wish for the war to continue and we will study any proposal that does not conflict with the interests of Palestinians.

The Palestinian people are not minors and do not accept any guardianship from abroad.

مجاہدین نے واضح پیغام دیا ہے کہ وہ اپنی قسمت کا فیصلہ خود کریں گے۔۔ باہر سے کوئی کافر ا کر ان کو حکم نہیں دے گا۔

30/09/2025

Well Done Fc ❤️

25/09/2025

🇮🇷 Iranian intelligence releases dozens of images taken from inside Israeli nuclear facilities, as well as passports of Israeli nuclear scientists and correspondence between Israel and the United States.

25/09/2025

Indian Air Marshal Rakesh Sinha admitted that Pakistani drones reached Delhi and Gujarat, and that S-400 systems were destroyed because of their surveillance.

اس کی تقریر کا اردو ترجمہ۔۔

پچھلی دفعہ پاکستان نے ہماری کتے والی کر دی تھی۔۔ اس دفعہ ہم کوشش کر رہے ہیں کہ ہماری کتے والی نہ ہو۔‌۔ مگر لگتا یہی ہے کہ ہماری کتے والی پھر ہوگی۔۔۔

25/09/2025

Indian Air Marshal Rakesh Sinha admitted that Pakistani drones reached Delhi and Gujarat, and that S-400 systems were destroyed because of their surveillance.

اس کی تقریر کا اردو ترجمہ۔۔

پچھلی دفعہ پاکستان نے ہماری کتے والی کر دی تھی۔۔ اس دفعہ ہم کوشش کر رہے ہیں کہ ہماری کتے والی نہ ہو۔‌۔ مگر لگتا یہی ہے کہ ہماری کتے والی پھر ہوگی۔۔۔

24/09/2025

الحمدللہ 13 جہنم کے کتے اج مارے گئے۔۔۔۔ 🇵🇰🤝

24/09/2025

اج کے دور میں اس امت کے بہترین شہزادے۔۔۔ ماشاءاللہ تبارک اللہ۔۔۔

24/09/2025

غزہ کی جنگ ختم کرنا چاہتے ہیں،ممکن ہے کہ یہ ابھی ختم کردی جائے، *امریکی صدر کی میڈیا سے گفتگو*

امریکی صدر نے مسلم اور عرب ممالک کے رہنماؤں سے ملاقات کو انتہائی اہم قرار دیا

غزہ پر ٹرمپ کی مسلم رہنماؤں سے ملاقات بہت کامیاب رہی، ملاقات کے نتائج سے خوش ہوں: *ترک صدر اردوان*

ٹرمپ یہ چاہتا ہے کہ غزہ میں مسلمان فوجوں کو تعینات کیا جائے۔۔۔ مگر اس سے پہلے وہ یہ شرط لگا رہا ہے کہ حماس کے مجاہدین کو غیر مسلح کر دیا جائے۔۔۔ اور غزہ کا کنٹرول محمود عباس کو دے دیا جائے۔۔
دوسرے لفظوں میں اس پلان کا مقصد یہ ہے کہ مسلمان ملکوں کے ذریعے حماس کی مزاحمت کو ختم کر دیا جائے۔‌‌ اگر حماس نے ہتھیار ڈال دیے اور غزہ پر محمود عباس کے غنڈوں کی حکومت ہو گئی اور وہاں مسلمان فوجیں موجود ہوئیں جن کا کام یہ ہوگا کہ غزہ سے دوبارہ جہاد شروع نہ ہو سکے، تو پھر ایسے میں یہ 100 فیصد اسرائیل کی کامیابی ہوگی۔ کچھ عرصے کے بعد مسلمان فوجوں کو واپس بلا لیا جائے گا اور اسرائیل اس علاقے میں داخل ہو جائے گا اور اب کی دفعہ اسے کوئی مزاحمت کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔‌‌

مسلمان فوجوں کو جس میں پاکستان اور ترکی شامل ہوں غزہ ضرور جانا چاہیے۔۔۔ مگر مجاہدین کو غیر مسلح کرنے کے لیے نہیں ان کی مدد اور ان کو مزید طاقت دینے کے لیے۔ یہ اصل چیلنج ہے۔

پاکستان نے بوسنیا کی جنگ میں اقوام متحدہ کے تحت امن فوجیں بھیجی تھیں۔ مگر اس وقت ائی ایس ائی نے امن فوجوں کی اڑ میں بوسنیا کے مسلمانوں کی بے انتہا مدد کی یہاں تک کہ بوسنیا کی ازادی میں پاکستان کا بڑا کردار ہے۔۔
اس طرح کی کوئی ڈیوٹی غزہ میں ہو سکے تو بہت بڑی بات ہوگی۔۔ اگر ٹرمپ اور اسرائیل اور دیگر خائن عرب حکمرانوں کی مرضی چلی تو مسلمان فوجیں خود مسلمان مزاحمت کو ختم کرنے کا باعث بنے گی۔ پاکستان کو یہاں بہت محتاط ہونا پڑے گا کہ دشمن ہمیں استعمال نہ کریں غزہ کی مزاحمت کو ختم کرنے کے لیے۔۔ ہم نے غزہ کی مزاحمت کو تقویت دینی ہے ان کی حفاظت کرنی ہے ان کو اباد کرنا ہے غزہ سے اسرائیل کو نکالنا ہے۔۔ یہ ہماری اصل ڈیوٹی ہے۔

20/08/2025

اب یہ میزائل شہری ابادی پر گرے گاؤں پر گرے الزام یہ پاک فوج پر لگائیں گے۔۔

20/08/2025

⭕فوری | بات چیت سے واقف ایک ذریعہ نے الجزیرہ کو بتایا:

- حم اس نے ثالث قطر اور مصر کی طرف سے پیش کردہ تجویز سے اتفاق کیا ہے۔

- یہ غزہ کے لوگوں کو اسرائی لی حکومت کی طرف سے منظور شدہ اضافے سے بچانے کے لیے بہترین آپشنز ہیں۔

- تجویز میں جن۔گ کے خاتمے کے لیے ایک جامع معاہدے کا راستہ شامل ہے۔

- اس تجویز میں 60 دنوں کے لیے فوجی کارروائیوں کی عارضی بندش شامل ہے۔

- 60 دنوں کے دوران، اسرائی لی ف۔وج امداد کے داخلے کی اجازت دینے کے لیے دوبارہ تعینات کرے گی۔

- 60 دنوں کے اندر غزہ میں اسرائی لی یرغمالیوں میں سے نصف فلسطینی قیدیوں کا تبادلہ کیا جائے گا۔

Al Quds 🇵🇸 فلسطین

20/08/2025

جب آپ بغیرتی کے آخری درجے پر فائز ہوں۔۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Athens?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Athens