KPAS

KPAS

Share

Our Aims are to Promote

Pothwari adab, shair khawani, pahari&pothwari language , Kashmiri,pothwari culture, pothwari singing, poetry Pothwari art,

🅺🅿🅰🆂 Channel is specially designed to promote Kashmir&Pothwar culture on social media platforms
Official Digital Rights Holder of Raja Abdul Hafeez | Managed by KPAS Media
WhatsApp +44 7424 004448

29/09/2026

کشمیر کی مظلوم دھرتی کے غیور بیٹے!

بے شک تمہارا عزم ہی تمہاری پہچان ہے

جئیو ہزاروں سال 🤍

28/09/2026

اظہر گلے کٹ جان تے لہو بولن۔۔
بات زور تلوار سیں روکدی نہیں۔۔

24/09/2026

بوکڑہ منڈہول آزاد کشمیر 24/09/2026
شہزادہ جموں کشمیر راجہ حفیظ بابر

24/09/2026

برق ایویں تسلیاں دیواں دل نوں
شاہد پرت کے میرا دلدار آوے۔

محفلوں کی رونق ،پندکاری راجگان کی پہچان راجہ غلام تامس
کو سینکڑوں اشکبار آنکھوں کے سامنے سپرد خاک کر دیا گیا
اللہ پاک مرحوم کی آنے والی منزلیں آسان اور خاندان و دوست احباب کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین۔

24/09/2026

عامر آلھاں چوں اتھرو روان ہوگے
الوادع جد یاراں نے یار کیتے !

ایک عہد، ایک محبت بھرا تعلق اور ایک باوقار شخصیت ہمیشہ کے لیئے ابدی نیند سو گئی۔ پٹواری راجہ صغیر صاحب کی جدائی نے اہلِ علاقہ، دوستوں اور چاہنے والوں کو گہرے صدمے سے دوچار کر دیا۔ ان کی خوش اخلاقی، محبت اور خدمت کے نقوش ہمیشہ دلوں میں زندہ رہیں گے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور تمام اہلِ خانہ و احباب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

23/09/2026

آہ راجہ غلام تامس !!!

محفلوں کی رونق لوگ چلے جائیں تو، جگہیں وہی رہتی ہیں مگر ان کی روح بدل جاتی ہے۔ وہی بیٹھک، وہی محفلیں، وہی دوست اور وہی یادیں… مگر قہقہوں کے بیچ ایک خاموشی ہمیشہ کے لیے اپنا گھر بنا لیتی ہے۔۔ اللہ پاک جنتوں کا مکین بنائیں۔ آمین۔

23/09/2026

اسلام آباد، کی ہر دلعزیز سیاسی، سماجی و ادبی شخصیت اور شہزادۂ کشمیر راجہ حفیظ بابر کے دیرینہ دوست، پٹواری راجہ صغیر صاحب کی اچانک وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں۔مرحوم کی نماز جنازہ آج شب 9 بجے کجناہ اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور دوست احباب کو یہ عظیم صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

منجانب: ٹیم کشمیر پوٹھوار ادبی سنگت

23/09/2026

علاقہ پندکاری پنجیڑہ ضلع کوٹلی کی ممتاز سیاسی سماجی کاروباری اور ادبی شخصیت راجہ غلام تامس صاحب کی اچانک رحلت بلاشبہ ان کے خاندان دوست احباب اور علاقے سمیت ثقافت کے لئیے بھی ایک عظیم صدمہ ہے۔ راجہ غلام تامس مرحوم اپنے علاقے کی تہذیب، ثقافت اور روایتی محفلوں کا ایک روشن حوالہ تھے۔ انہوں نے ایک طویل عرصے تک “راجہ غلام تامس تابعدار گروپ” کے نام سے اپنی دھرتی کی ثقافت کو زندہ رکھنے، اسے نئی نسل تک پہنچانے اور اہلِ ذوق کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے کے لیے بے شمار یادگار محفلیں سجائیں کشمیر پوٹھوار ادبی سنگت ٹیم کی ہمیشہ رہنمائی کیا کرتے تھے وہ یاروں کے یار، محفلوں کی جان اور خلوص و محبت بانٹنے والے انسان تھے۔ ان کا اچانک بچھڑ جانا ایک ایسا خلا ہے جسے لفظوں میں بیان کرنا مشکل ہے۔ آج وہ ہمارے درمیان نہیں، مگر ان کی سجائی ہوئی محفلیں، ان کی محبت، ان کی ثقافتی خدمات اور ان کا نام مدتوں یاد رکھا جائے گا
اللہ پاک مرحوم راجہ غلام تامس کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور لواحقین و چاہنے والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ دعا گو ٹیم کشمیر پوٹھوار ادبی سنگت

15/09/2026

ماہیے پونچھ وچ لائے ڈھیرے
پیر پنجال گواہ اے
تینوں یاد کرن سب ویر تیرے۔ 💚🤍

12/09/2026

الحمد للہ۔سہنسے والا جہاں بھی کھڑا ہوا، اپنی موجودگی منوائی۔ شعر و ثقافت ہو یا عوامی حقوق کی جدوجہد، انہوں نے ہر محاذ پر اپنا رنگ جمایا اور ایسے انمٹ نقوش چھوڑے جو آنے والی نسلوں کے لیے بھی ایک روشن حوالہ رہیں گے

Want your business to be the top-listed Media Company in Manchester?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Manchester
BL97EG