Chakwal Rang Hd Plus
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chakwal Rang Hd Plus, News & Media Website, 45B Church Road, Chakwal.
پنوال روڈ کی تعمیر۔۔معیار پر عوام کی تشویش۔جواب کون دے
گا؟
سینیٹ آف پاکستان کے سابق چیئرمین سید نیر حسین بخاری کا میلہ کرسال کے بارے میں خصوصی انٹرویو۔
18/09/2025
سہگل آباد کے قریب کھاریاں سے آنے والی ھائی ایس بھینس کو بچاتے درخت سے جا ٹکرائی۔
متعدد افراد کے شدید زخمی ہونے کا اندیشہ۔
ریسکیو ون ون ٹو ٹو گاڑی سے زخمی مسافر نکالنے میں مصروف۔
15/09/2025
😓انا للہ وانا الیہ راجعون😓
میں کہوں بھی تو کیسے کہوں
افسوس کروں تو کیسے کروں
ہمت جواب دے رہی ہے
راولپنڈی روڈ جعفر آباد چکوال شہر پیارے بھائی امجد منگن(امجد کلاتھ والے) کا صاحبزادہ حاشر علی منگن ہانگ گانگ میں ٹریفک حادثہ میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق مرحوم حاشر علی منگن کی میت پاکستان منتقل کرنے کے لئے تین چار دن لگ سکتے ہیں۔ہنگامی بنیادوں پر انتظامات شروع کر دیئے ہیں
اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین
06/09/2025
میلاد النبی مبارک ہو۔
میلاد النبی کے اس بابرکت موقع پر نبی کریم ﷺ کی تعلیمات کا نور آپ کو امن و سکون کی زندگی کی طرف رہنمائی کرے۔
آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خوشیاں مبارک ہوں، جو لامتناہی برکتوں اور عکاسیوں سے بھری ہو۔
نبی کی حکمت اور مہربانی آپ کو ہر روز بہتر انسان بننے کی ترغیب دے۔ میلاد النبی مبارک ہو۔
آئیے میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے نقش قدم پر چلتے ہوئے - محبت پھیلانے اور انسانیت کی خدمت کرتے ہوئے منائیں۔
اللہ کی رحمتیں اس عید کو آپ پر ہمیشہ چمکتی رہیں۔ میلاد النبی مبارک ہو۔
چکوال کی معروف ٹک ٹاکر آر جے سویرا چکوال میں انصاف کے حصول سے مایوس ھو گئیں۔
تمام شواھد اور ثبوتوں کے ساتھ رجوع کیا مگر کوئی شنوائی نہیں ھو سکی۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے داد رسی کی اپیل۔
اس ویڈیو میں چکوال شہر کی تاریخ، اس کا ماضی، اہم مقامات، مشہور شخصیات اور یہ شہر کتنے سال پرانا ہے—سب دیکھیں اور جانیں۔"
05/08/2025
*۔۔۔چوہدری محمد علی خان انتقال کرگئے۔۔۔*
ضلع چکوال میں شرافت اور عوامی خدمت کی سیاست کی پہچان بزرگ سیاسی شخصیت چوہدری محمد علی خان قضائے الٰہی سے وفات پاگئے،وہ معروف نوجوان قائدین چوہدری تیمور علی خان ایڈووکیٹ اور چوہدری نوشاد علیخان ایڈووکیٹ کے والدِ گرامی تھے،ان کی نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔
#چکوال، شدید #بارش، 400 ملی میٹر کے قریب بارش #ریکارڈ کی جاچکی، ذرائع💦🌧
24/06/2025
چکوال:جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران چکوال کا سپوت شہید۔
چکوال:میجر سید معیز عباس کا تعلق سہگل آباد گاؤں سے ہے
چکوال:پسماندگان میں بیوہ اور دو بیٹے ہیں۔ خاندانی ذرائع
30/05/2025
. انالِلّٰــــــــــــــہِ وَاِنَّآاِلَیْہِ رَاجِــــــــــــــعُوْنَ
دال انڈے کے شوقین حضرات سے گزارش ھے کہ ان ھوٹلوں پر احتیاط سے بیٹھیں۔ گرمیوں کی وجہ سے حشرات زمین سے نکل رھے ھیں۔
دو دن پہلے دال انڈے والے ایک ھوٹل پر سانپ نکل آیا لیکن خوش قسمتی سے نظروں میں آ گیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Contact the business
Telephone
Address
45B Church Road
Chakwal
SK84NG