Balaj Studio
Advertising Agency
Our services | Content Creation
Video | Audio
Writing | Editing | Publishing Balaj Studio is a Production House,
Providing Services Like.
Digital Advertising | Digital Content Creation | Digital Content Editing | Content writing (SEO) | Copywriting | Academic manuscripts/books | Novels | Poetry |
کچھ دیر اُس کا ہاتھ میرے ہاتھ میں رہا
کچھ دیر کائنات میرے ہاتھ میں رہی
04/01/2025
"Wait for someone kind"
,
Wait for someone kind Wait for someone respectful, not only in the beginning stages of the relationship when things are bright and beautiful, but also when things get hard. Wait for someone who respects your boundaries and does not force you to do things that you’re not willing or ready to do.
Happy New Year
18/06/2024
چند روز اور مری جان! فقط چند ہی روز!
زندگی ہے تو کوئی بات نہیں ہے اے دوست
زندگی ہے تو بدل جائیں گے یہ لیل و نہار
یہ شب و روز، مہ و سال گزر جائیں گے
ہم سے بے مہر زمانے کی نظر کے اطوار
آج بگڑے ہیں تو اک روز سنور جائیں گے
فاصلوں، مرحلوں راہوں کی جدائی کیا ہے
دل ملے ہیں تو نگاہوں کی جدائی کیا ہے
کلفت زیست سے انسان پریشاں ہی سہی
زیست آشوب غم مرگ کا طوفاں ہی سہی
مل ہی جاتا ہے سفینوں کو کنارا آخر
زندگی ڈھونڈ ہی لیتی ہے سہارا آخر
اک نہ اک روز شب غم کی سحر بھی ہوگی
زندگی ہے تو مسرت سے بسر بھی ہوگی
زندگی ہے تو کوئی بات نہیں ہے اے دوست!
صوفی تبسم
You always long for where you come from but invariably always have to go to where your needs take you.
Inaam Ullah
17/03/2024
I found a HIDDEN MUSLIM Town in The Aussie Outback OnePath Network travelled all the way over to North Queensland to meet with the Muslim Community of Mareeba.They are a small rural community of Albanian farm...
"No man is free who is not master of himself."
- Epictetus
12/03/2024
بھوک، فاقہ کشی اور ڈپریشن، سنہرے خواب لیے کینیڈا جانے والے نوجوانوں کی زندگی وہاں کیسی ہے؟
بھوک، فاقہ کشی اور ڈپریشن، سنہرے خواب لیے کینیڈا جانے والے نوجوانوں کی زندگی وہاں کیسی ہے؟ - BBC News اردو کینیڈا میں ہر قدم پر تناؤ اور اضطراب پایا جاتا ہے۔ اس لیے اگر کوئی طالب علم نہیں جانتا کہ اس سے کیسے نمٹا جائے تو وہ مایوس ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ نوجوان کینیڈا کی شہری....
12/03/2024
’لیکن شرفا انھیں اپنی دیواروں یا میزوں پر، یعنی فرش کے علاوہ کہیں بھی رکھتے یا لگاتے۔ یہ احترام کی علامت تھی، دراصل انگریز ان پر چلنا نہیں چاہتے تھے۔ 1700 کی دہائی سے پہلے انگریزی لفظ ’قالین‘ کا حوالہ دیواروں پر لٹکانے یا میزوں، الماریوں یا بینچوں پر رکھنے کے لیے تھا۔ حالانکہ انھیں بنانے والوں کا مقصد یہ نہیں تھا۔‘
جیری بروٹن لکھتے ہیں کہ یہ پہلا موقع تھا جب مسلمانوں نے انگلینڈ میں کھلے عام رہنا، کام کرنا اور اپنے عقیدے پر عمل کرنا شروع کیا۔
شمالی افریقہ، مشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیا تک سے آئے، زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے مسلمانوں نے 16ویں صدی میں لندن میں سفارت کاروں، تاجروں، مترجموں، موسیقاروں اور نوکروں کے طور پر کام کیا۔
’اسلام‘ یا ’مسلم‘ کے الفاظ 17ویں صدی میں انگریزی زبان میں داخل ہوئے۔
ملکہ الزبتھ اول: ’جب تین لاکھ پاؤنڈ کی مقروض مملکت کو مسلمان حکمرانوں نے تباہ کن انجام سے بچایا‘ - BBC News اردو کیتھولک سپین کے خطرے کے جواب میں ملکہ الزبتھ نے سفارتی اتحاد اور آزاد تجارتی سودوں کا ایک ’متاثر کن نیٹ ورک‘ بنایا۔ انھوں نے انگلستان کو مراکشی، عثمانی اور فارسی سل....
12/03/2024
بروٹن کے مطابق مسلم دنیا سے انگلستان میں داخل ہونے والی اشیا، خیالات اور یہاں تک کہ الفاظ نے انگریز زندگی کو بدل دیا۔
’ترکی اور مراکش سے درآمدشدہ قالین لوگ سجانے لگے، نئے ڈیزائنوں میں ریشمی اور سوتی کپڑے پہننے لگے، میٹھی شراب پینے لگےاور ان کی خوراک میں مختلف مسالے جیسےسونف، جائفل، ہلدی اور پستے شامل ہوئے۔ صرف عثمانی یونانی جزیروں ہی سے کرینٹس کی مانگ اتنی زیادہ تھی کہ الزبتھ کے دورِ اقتدار میں 2,300 ٹن سالانہ درآمد کیے جانے لگے۔
’شوگر‘، ’کینڈی‘، ’کرِمزن‘ (ترک کرمز سے)، ’ٹرکوائز‘(فیروزہ یا ترکی کا پتھر)، ’انڈیگو‘ اور ’ٹیولپ‘ یہاں تک کہ ’زیرو‘ یا صفر سبھی انگریزی زبان میں شامل ہوئے۔
مِشا ایوان کے مطابق انگریز تاجر عیش و آرام کی اشیا کے لیے شام سے لے کر مراکش تک مسلم ممالک کے ساتھ براہ راست تجارت کر رہے تھے۔
ترکی کی کافی، مراکش کی چینی، جائفل، کرنٹ، پستے، قالین، زیورات اور روئی انگلینڈ لائے جاتے۔ ترک قالین (جنھیں آج کل اورینٹل قالین کہا جاتا ہے) انگلینڈ میں انتہائی فیشن ایبل بن گئے۔
ملکہ الزبتھ اول: ’جب تین لاکھ پاؤنڈ کی مقروض مملکت کو مسلمان حکمرانوں نے تباہ کن انجام سے بچایا‘ - BBC News اردو کیتھولک سپین کے خطرے کے جواب میں ملکہ الزبتھ نے سفارتی اتحاد اور آزاد تجارتی سودوں کا ایک ’متاثر کن نیٹ ورک‘ بنایا۔ انھوں نے انگلستان کو مراکشی، عثمانی اور فارسی سل....
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Springate Field, Slough
London
SL37DH