Muhammad Rizwan

Muhammad Rizwan

Share

Pakistan national cricket team captain

25/07/2026

_سابق_وزیر_اعظم_پاکستان_عمران_خان_کے_لے_ایک_جملہ

23/04/2026

We don't know how long we will see Muhammad Amir play cricket from here on. One thing is for sure, however, that this man has made himself relevant even in 2026. Muhammad Amir was hunting wickets in the World Cup 2009. Muhammad Amir is still making headlines in 2026. I have been watching Muhammad Amir my whole life. I saw how he started as a man with lethal late swing at good pace. I saw his darkest times, I saw his finest times. You can love or hate him, but Muhammad Amir can never be ignored.

06/04/2026

FOREVER A SULTAN: Multan's owner Gohar Shah presents team jersey to Mohammad Rizwan.

| | | |

06/04/2026

💔💔💔

06/04/2026

پاکستان سپر لیگ
آج پنڈی اور ملتان سلطان کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی ♥️
آج دیکھتے ہیں کس ٹیم کے سپورٹرز زیادہ ہیں
ملتان سلطان 👍 یا پنڈی❤️۔۔۔؟؟

03/04/2026

آج کا میچ کونسی ٹیم جیتے گی؟
1-لاہور قلندرز
2-ملتان سلطانز

02/04/2026

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیکنیکل کمیٹی نے قومی کرکٹر فخر زمان کی جانب سے دائر کی گئی اپیل مسترد کر دی ہے، جس کے بعد میچ ریفری روشن مہانامہ کا فیصلہ برقرار رکھا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق میچ ریفری روشن مہانامہ نے فخر زمان پر بال ٹیمپرنگ کے الزام میں دو میچز کی پابندی عائد کی تھی۔ اس فیصلے کے خلاف فخر زمان نے اپیل دائر کی، جس پر تین رکنی ٹیکنیکل کمیٹی نے باقاعدہ سماعت کی اور فخر زمان کا مؤقف سنا۔

ٹیکنیکل کمیٹی میں پروفیسر جاوید ملک، ڈاکٹر ممریز نقشبندی اور سید علی نقی شامل تھے، جنہوں نے تمام شواہد اور دلائل کا جائزہ لینے کے بعد میچ ریفری کے فیصلے کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔

کمیٹی کے فیصلے کے بعد فخر زمان پر عائد دو میچز کی پابندی بدستور برقرار رہے گی اور وہ مقررہ مدت تک میچز میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔

02/04/2026

آج کا پہلا میچ کون سی ٹیم جیتے گی؟
1-کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
2- اسلام آباد یونائیٹڈ

01/04/2026

سعید انور کے بعد اگر پاکستان کرکٹ ٹیک کوئی بہترین اوپنر ملا تھا تو وہ شرجیل خان تھے لیکن بدقسمتی سے اس کو ٹیم میں وہ موقع نہیں دیا گیا جو اس کا حق بنتاتھا فٹنس کے نام پر اس کو ٹیم سے باہر رکھا گیا آج 26 گیندوں پر 51 رنز بنائے لیکن کلاس کے سٹروکس تھے جس پر کمنٹیٹر نے بھی کہا بڑا ٹیلنٹ ضائع ہوگیا پاکستان سے یہ

01/04/2026

2nd HBL PSL Century, 9th in T20s 📈

Fourth on the all-time T20 centurions list 🔥

Sahibzada Farhan delivers a standout knock 💪🏻

| |

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in London?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


London