Pahari Rang

Pahari Rang

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pahari Rang, Cultural Center, London.

18/05/2023

لاہور زمان پارک کے تازہ ترین مناظر
ہر وقت کارکنان سے کھچا کھچ بھرے رہنے والے کیمپس میں ہُو کا عالم۔

07/05/2023

گرمیوں میں کشمیر گھومنے کا ارادہ رکھنے والے پیر چناسی ضرور جائیں کیونکہ پیرچناسی کے بغیر کشمیر کی سیاحت ادھُوری ہے۔۔۔
گوجر بانڈی سے پیرچناسی کے ٹریول وی لاگ کا پہلا حصہ پہاڑی زبان میں حاضر خدمت ہے۔۔
لائیک،کمنٹ اور شیئر ضرور کریں

05/05/2023

آپ کی زبان میں اس مشین کو کیا کہتے ہیں؟؟

04/05/2023

وہی بارشیں، وہی مناظر، بس بدلہ ہے تو فطری اور سادہ زندگی کا رنگ۔۔۔
گاؤں کی بھولی بسری یادوں کی کہانی اس ویڈیو کی زبانی۔۔۔
ویڈیو سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ ساتھ لائیک،کمنٹ اور شیئر کریں۔۔ مزید ایسی مزیدار ویڈیوز دیکھنے کے لیے پیج کو لائیک بھی کر دیں۔۔۔ شکریہ

02/05/2023

لاہور گڑھی شاہو کے علاقے میں مچھلی کی دوکان پر مئی کے مہینےمیں بھی گاہگوں کا رش۔۔۔
اس دکان کے مشہور ہونے کی وجہ کیا ہے؟؟؟
مشہور دوکان کا فُوڈ ریویو دیکھیں اس پہاڑی وی لاگ میں۔۔۔

27/04/2023

پیر چناسی کے خوب صورت نظارے، بار بی کیو اور دوستوں کی محفل

26/04/2023

عید کے موقع پر فوتگی والے گھر فاتحہ خوانی کے لیے جانا کشمیر کی صدیوں پرانی روایات میں شامل ہے، اس روایت کے خاتمہ کے لیے آج کل مہم زوروں پر ہے لیکن اس بارے میں نوجوان نسل کیا کہتی ہے جانیے اس ویڈیو میں

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in London?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


London
IG13HQ