Plus Pakistan
سیاست
کھیل
فن اور فنکار
کاروبار
انٹرنیشنل
25/08/2023
💔
15/07/2023
شہید ارشد شریف کی بیٹی نے صحافت کی دنیا میں قدم رکھ لیا، اپنے شہید والد کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
09/05/2023
پی ٹی آئی کارکنوں کا رینجرز ہیڈ کوارٹر پشاور پر قبضہ
الیکشن کی تاریخ کس نے دینی ہے؟ سپریم کورٹ کا سوال۔
لو دسو تسی جاندے نہیں پچھلے 70 سال سے الیکشن کی تاریخ کون دیتا آیا ؟
محترم حافظ صاحب اور محترم چیف جسٹس صاحب موقع سنبھال لو بعد میں عوام نے نا حافظ دیکھنا نا توہین عدالت!
عشروں بعد کوئی لیڈر پیدا ہوتا جس کو قتل کردیا جاتا اور قاتل پکڑا بھی نہیں جاتا مگر ایجنسیاں ہماری پھر بھی نمبر 1 ہیں۔ تف
24/08/2022
22 کڑور عوام کے لئے پاکستان کی تمام کرپٹ پارٹیوں، پاکستانی اسٹیبلشمنٹ ، بیرونی اسٹبلشمنٹ سے اکیلا لڑ رہا ہے۔
Imran Khan
Insaf TV
Pakistan Tehreek-e-Insaf
22/08/2022
وزیراعلی پنجاب پرویز الہی سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کیلئے بنی گالہ پہنچ گئے۔
Imran Khan
20/08/2022
شہباز گل کی غیر قانونی گرفتاری اور ARY کی غیر قانونی بندش کے خلاف اسلام آباد کی عوام کی عمران خان کی قیادت میں زیرو پوائنٹ سے F9 پارک تک ریلی۔
Imran Khan
Insaf TV
31/07/2022
چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان سے وزیر اعلیٰ آفس میں چودھری پرویز الٰہی اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کی ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں چودھری پرویز الٰہی نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو پروٹوکول کے طور پر اپنی کرسی پیش کی۔
Moonis Elahi
Imran Khan
26/07/2022
پرویز الٰہی کی وزیراعلی پنجاب کے عہدے کی حلف برداری کے لئے گورنر ہاؤس روانگی ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Edinburgh