Ali
About world
کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن پر آب تک 11 ارب روپے خرچ ہوچکے ہیں
آگر آن کو5۔4 ارب نقد دے دیتے
تے اوناں اونج ای ملک چھڈ جاناں سی🤣😜
پنجاب کی چار پانچ آواره آنٹیاں ہیلی کاپٹر اور گاڑیوں میں ادھر ادھر گھوم پھر کر قوم کا پیسہ برباد کر رہی ہیں.
اور پٹواری سمجھ رہے ہیں پنجاب ترقی کر رہا ہے.
صحافی حسن نثار 🔥😹😹
پاکستانی اسٹیبلشمنٹ محلہ کی وہ عورت ہے جس نے ہر لڑکے کو پھنسایا ہوا ہے لیکن مخلص کسی کے ساتھ نہیں ہے
🤨🤨🤨
پاکستان برائے فروخت!
بہترین لوکیشن چار موسمیں ،، ایٹم بم ،موٹرویز،
بوٹ پالش ،اٹے کے تھیلے پر کھوتے کی تصویر ،اور سٹار پلس ڈرامے،کی سہولت بھی موجود ہے 🤣🤣🤣
کس طرح خفیہ ایجنسی والے ججز کے رشتہ داروں کو اغواہ اور انکی بیویوں کی گندی فلمیں بناتے رہے سب کچھ لکھ دیا گیا
شہباز گل✌
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی ویڈیو بنوانے میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق ملوث ہے اسلئے ان کے خلاف ریفرنس دائر کرینگے، انصاف لائرز فورم خیبرپختونخوا کے ممبر علی زمان ایڈووکیٹ کا الزام
28/03/2024
قدم بڑھاؤ مولانا عرق گلاب 😂
ہم تمہارے ساتھ ہیں 😁
الحمدللہ
خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کے خلاف دائر اپیلیں واپس لینے کی استدعا سپریم کورٹ نے منظور کرلی۔
27/03/2024
متفق ۔۔۔۔ بالکل ہر نظریاتی ورکر کے دل کی آواز ھے
ندیم انجم نے ارشد شریف پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ کوئی بھی جرنیل غدار کے طور پر ریٹائرڈ ہونا پسند نہیں کرتا لیکن افسوس کرتوت بدلنا پسند نہیں کرتے ، آج ججوں نے بھی غداری پر مہر ثبت کردی ہے۔
ایک جج کے بیڈ روم سے خفیہ کیمرہ ملا، جس میں جج کی فیملی کی نجی ویڈیوز ریکارڈ کی گئی تھیں، ویڈیوز دوسرے ججز کے سامنے بھی چلائی گئیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا خط👇👇
: عمران خان ، بشریٰ بی بی کو بات کرنے سے روکتے رہے، بازو پکڑ کے پیچھے لے گئے، بشریٰ بی بی نے کہا وہ بے ضمیر لوگوں سے نہیں باضمیر لوگوں سے مخاطب ہیں
: اج کے بہترین الفاظ
میرے اور اپ کے کپتان کی محبت
بشرا بی بی نے کہا میں ڈرنے والوں میں سے نہیں عمران خان کی اہلیہ ہوں
الحمداللہ
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Type
Téléphone
Site Web
Adresse
Paris