Usama Raja
Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Usama Raja, Journalist, Espalion.
dhirkot bakrs
19/03/2025
باغ کا بہادر بیٹا شہید میجر"سعد"
نماز جنازہ 3:30بجے پوسٹ گریجوئیٹ کالج باغ میں ادا کی جائے گی
میجر "سعد" 133 لانگ کورس کے بعد 18 اے کے پھر 6 اے کے میں رہے. سعد کی حالیہ تعیناتی ایف سی بلوچستان میں تھی. پہلے وہ خضدار اور پھر اب ثوب میں تعینات تھے. اللّٰہ ہمارے شیر کی شہادت قبول کرے..آمین
شہادت سے کچھ دن پہلے کی تصویر...
😥اس عدالت سے ڈرنا چاہیے جس میں نہ وکیل ہوگا نہ گواہ اور نہ دلائل صرف ایک اعلان ہوگا
وَامْتَازُوا الْيَوْمَ أَيُّهَا الْمُجْرِمُونَ
بالأخر! رمضان کی دستک دل کے در پر آپہنچی !
ارے ! یہی تو ہماری خوشیاں ہیں جو ہم بھلائے ہوئے ہیں 🙂
سوچو ! تم رو رہے ہو اور کوئی پیارا مہمان بن کے آجائے اور در پر دستک دے 🫀 ٹھک ٹھک اور تم در پر پہنچو اور دیکھو کہ وہ تمہارے لیے بہت سے تحفے لایا ہو تو تمہارا دل جھوم اٹھے گا کہ کوئی صرف مجھ سے ملنا آیا ہے ،
اک پل کے لیے تم بھول جاؤ گے کہ تم رو رہے تھے ،تم مصروف ہو جاؤ گے کہ اس کو کہاں لے کہ جانا ہے اس کو کیا دینا ہے اس سے کیا باتیں کرنی ہیں اور یوں تمہارا وقت ِ رقت بدل کر وقت مسرت بن جائے گا ۔تانیہ ریاض عباسی
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Type
équipe culinaire
Tenue
Contacter l'entreprise
Site Web
Adresse
Espalion