Explore Europe
Life in Europe 🇪🇺 its just for lover
رمضان مبارک پیارے لوگوں ❤️😍
کِسی کو ملنے کو جب بھی محسن
سجا کرو گے تو رو پڑو گے..
🥀
کہہ دوکہ: بیشک میری نماز، میری عبادت اور میرا جینا مرنا سب کچھ اللہ کے لئے ہے جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے۔
﴿سورۃ الانعام، ۱۶۲﴾
21/02/2023
😂
Paris ❤️
Part 2
Tag such friends 🤣
06/02/2023
Youtubers😂🤣
04/02/2023
Beshak❤️
03/02/2023
کس کس کو گریویارڈ جانا ہے 😂
کبھی جو دل پہ دستک ہو
سہم جانا، سنبھل جانا
کہ ہر انجان دستک پر
یہ در کھولا نہیں کرتے
نئی دنیا بسانی ہو
سب کو بھول جانا ہو
کبھی سنسان رستے پر
کسی کے ساتھ جانا ہو
پل بھر کو ٹھہر جانا
وہ رستہ صرف خسارہ ہے
صراط المستقیم نہیں ہے جو
تو پھر کیسے تمہارا ہے
تمہیں کچھ علم نہیں پیاری
بہت نادان لڑکی ہو
یہ دنیا ہے نہیں ویسی
کہ جیسی تم سمجھتی ہو
کبھی تم نے یہ سوچا ہے
والدین راہیں تکتے ہیں
کوئی غلطی نہ کر بیٹھو
یہی سوچ کہ ڈرتے ہیں
اُن کے کانچ سے دل پر
نہ چھپ کر وار کرنا تم
بھری دنیا میں دھوکے سے
نہ اُن کو مار دینا تم
04/01/2023
ابھی تک الوداع نہیں کہا اس نے
پھر انتظار کرنا لازم ہے نا مجھ پر😕🖤🥀
💔
04/01/2023
Wow 😂
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Type
Contacter la personnalité publique
Téléphone
Site Web
Adresse
Creil