Muhammad Shamas Rizvi
تاجدار ختم نبوت زندہ باد
جس کا جنت سے جوڑا منگایا گیا اس حسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام
゚viralシfypシ゚viralシalシ
20/06/2026
*ریاض الجنة کو جنتی ٹکڑا بننے کا شرف اس لئے حاصل ہے کہ یہ حصہ پوری زمین مدینہ سے زیادہ آقا کریمﷺ کے قدمین شریفین سے شرف یاب ہوا ہے کیونکہ نبی کریم صلی ﷲ علیہ وسلم ہر نماز کے لیے حجرہ شریفہ سے مسجد نبوی میں اسی جگہ سے گزرتے تھے تو آقا کریم صلی ﷲ علیہ وسلم کے قدمین کے زیادہ بوسے لینے سے جنتی ٹکڑا بن گیا*
*حضرت شاہ تراب الحق قادری عليه الرحمه*
゚viralシfypシ゚viralシalシ
10/06/2026
*دل الفتِ سرکار ﷺ بسانے کے لیے ہے*
*جاں آپ ﷺ کی حُرمت پہ لُٹانے کے لیے ہے*
゚viralシfypシ゚viralシalシ
05/06/2026
آزاد کشمیر میں 14000 ہزار نفری بھیجنے والے کیا ایک اور سانحہ مریدکے کرنا چاہتے ہیں. اپ لوگ ہر ایک کو غلط سمجھتے ہیں کیا اپ اکیلے ہی ٹھیک ہیں . اپ لوگ ہر ایک کو اپنی گولیوں اور ڈنڈوں کے زور سے اپنے انڈر لانا چاہتے ہیں وقتی طور پر تو اپ اپنے انڈر لا سکتے ہیں لیکن لوگوں کے دلوں میں اپ کے لیے نفرت پیدا ہوگی نہ کہ محبت . اگر کسی کے جائز مطالبات ہیں تو اس معاملے پر بیٹھ کر ٹیبل ٹاک کی جا سکتی ہے نہ کہ اسکا حل یہ ہے کہ ساری فورس اکٹھی کر کے ان پر گولی چلائی جائے . خدارا اپنے فیصلوں پر نظرثانی کریں اور قوم کے بچوں پر گولی چلانا بند کریں 🙏
14 ہزار نفری بھیجنے کا صاف صاف مطلب یہ ہے کہ اپ اس زمین کو پھر ایک مرتبہ ہزاروں ماؤں کے بچوں کے خون سے رنگنا چاہتے ہیں
ہمیں یہ سمجھ نہیں اتی کہ وہ کون سی فرعونی طاقتیں ہیں جو اوپر بیٹھے سبھی اداروں کو یہ حکم دیتی ہیں کہ اپ نے صرف گولی چلانی ہے نہ کہ کسی کے ساتھ بیٹھ کر کوئی معاملات کا حل کرنا ہے .
゚viralシfypシ゚viralシalシ
Haga clic aquí para reclamar su Entrada Patrocinada.
Categoría
Contacto la figura publica
Página web
Dirección
Pasaje Albert Llanas
Santa Coloma De Gramenet
08914