Isi pak
raja gee
07/07/2024
https://youtube.com/shorts/X0F6by5sV4E?si=ipGM4n76SLLP9Hkl
#pti #imrankhanpti #pmik #imrankhan #pakistantehreekeinsaf #ptigovernment #pmimrankhan
05/03/2024
یہ ہے نواز شریف کی جیت کی حقیقت
نواز شریف کے 313 ووٹوں کو 1313 کر دیا گیا، پھر ٹوٹل پورا کرنے کے لیے ٹوٹل میں بھی 1000 ووٹ کا اضافہ کر دیا گیا
وسری تیسری جماعت کا بچہ امتحان میں فیل ہوجائے تو اپنے رزلٹ کارڈ کے ساتھ اتنی بےغیرتی وہ بھی نہیں کر پائے گا
جتنی اس نام نہاد آئینی ادارے، الیکشن کمیشن نے کی ہے
اور بیہودگی دیکھیے
دوسری جگہ بیٹھا بہروپیا قاضی نصیحت کر رہا ہے
“یہ آئینی ادارہ ہے اس کا احترام کیجیے”
۔۔
لعنت در لعنت
آج بیرسٹر سلمان صفدر نے ایک گھنٹے کے دلائل میں سائفر کیس کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں، 21 ایسی غلطیاں جن کو سلمان صفدر نے ایکسپوز کر دیا ہے، تباہ برباد ہوچکا ہے یہ کیس اب!
کمپنی کا واسطہ ہمیشہ بھاگنے والوں سے پڑا تھا لیکن اس بار ان کا واسطہ شوکت خانم کے
🔥بیٹے سے پڑا ہے🔥
اسٹبلشمنٹ نے پیسے لے کر نتیجے بنائے ہیں اربوں روپے لیے ہیں۔
مولانا فضل الرحمن کا اسٹبلشمنٹ پر رشوت لینے کا الزام
نواز شریف نے خود کو کمرے میں بند کر لیا ہے اور زور زور سے چیختا ہے کہ مجھے کیوں بلایا
جتنا ہو سکے ریٹویٹ کریں پٹواریوں کی چیخیں نکلنی چاہیے
یہ پاکستان کی تاریخ کا پہلا الیکشن ہے جس میں جیتنے والے کہہ رہے ہیں کہ ہم نہیں جیتے بلکہ کوئی اور جیتا ہے اور اپنی نشست چھوڑ رہے ہیں اس الیکشن نے یہ حقیقت اجاگر کی ہے کہ اس قوم کا ضمیر ابھی زندہ ہے چند بے ضمیر پوری قوم کی ترجمانی نہیں کرتے
عمران خان کو اڈیالہ جیل سے بنی گالہ شفٹ کر دیا؟اسلام آباد سے بڑی خبر آگئی
مجھ سے زیادہ ووٹ آزاد امیدوار پی ٹی آئی کو ملے ہیں، میں اتنا ظرف رکھتا ہوں کہ اس سیٹ کو نہیں رکھوں گا۔ حافظ نعیم الرحمان
10/02/2024
الیکشن مینڈیٹ چوری پرعالمی میڈیا ردعمل
Haga clic aquí para reclamar su Entrada Patrocinada.
Categoría
Teléfono
Página web
Dirección
Barcelona
08042