Nasir Rafiq
ناصررفیق چوہدری
صدر کشمیر الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن ( رپورٹر ڈان نیوز آزاد کشمیر )
12/09/2026
آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں 3 ماہ کی طویل بندش کے بعد انٹرنیٹ سروسز جزوی اور مکمل طور پر بحال کر دی گئی ہیں۔ وزیراعظم افتخار گیلانی کے اعلان کے مطابق مظفرآباد میں ڈی ایس ایل اور فکسڈ لائن، جبکہ میرپور اور بھمبر میں موبائل انٹرنیٹ سروسز بحال ہو چکی ہیں۔ نیلم اور لیپہ ویلی میں سروسز پہلے کی طرح معمول کے مطابق جاری ہیں، جبکہ ضلع کوٹلی میں فی الحال تعلیمی اداروں، بینکوں اور سرکاری دفاتر کو ڈی ایس ایل فراہم کیا گیا ہے۔
دوسری جانب راولاکوٹ اور سدھنوتی میں انٹرنیٹ پر پابندی برقرار ہے جہاں صرف چند مخصوص اداروں اور ہسپتالوں کو سہولت میسر ہے، جبکہ باغ کے چند شہری علاقوں اور حویلی کہوٹہ میں صرف ڈی ایس ایل سروس دستیاب رہے گی۔ طویل عرصے بعد سہولت کی واپسی پر شہریوں اور فری لانسرز میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے، جبکہ سوشل میڈیا صارفین نے ایک دوسرے سے کسی بھی قسم کی اشتعال انگیزی سے گریز کی اپیل کی ہے۔
فیس بک ہیش ٹیگز:
12/09/2026
Night view Barcelona
11/09/2026
With most well known journalists Arshad Rachyal & Saqib Ali
چوہدری وحید وڑائچ صاحب کی بارسلونا آمد پر دوستوں کی خصوصی کیٹ ٹو گیدر، محبتوں، خلوص اور یادگار لمحات سے سجی ایک خوبصورت شام۔
راولپنڈی میں بارش کے بعد کے مناظر۔۔۔
قونصلیٹ آف پاکستان بارسلونا میں محفل مشاعرہ ۔۔
بارسلونا: گراسیہ میں رنگوں اور ثقافت کا میلہ
رپورٹ: ناصر رفیق چوہدری جے کے نیوز بارسلونا اسپین
#
Haga clic aquí para reclamar su Entrada Patrocinada.
Contacto la empresa
Teléfono
Dirección
Calla De La, Renclusa 15
Barcelona
08905