True Islam
Quarani Ayat, Hadith , islamic Quotes
01/12/2019
01/11/2019
یا اللہ ہمیں سیدھے راستے پر چلا ۔۔آمین
01/11/2019
صحرا میں نور بانٹتے خیرالوری ﷺ کو دیکھ
مجھ پہ نہیں یقین تو غارِ حرا کو دیکھ
بن مانگے مل رہی جہاں خیرات ہر گھڑی
یعنی درِ حضورﷺ کے شہرِ سخا کو دیکھ
رحمت بنا کے بھیجا ہے رب نے حضور ﷺکو
ان پر تو پڑھ درود خدا کی عطا کو دیکھ
🌿صـــــــــلی اللّٰہ علیہ وآلہ وســـــــــلم🌿
Tanveer Abbas 🇵🇰 on Twitter “صحرا میں نور بانٹتے خیرالوری ﷺ کو دیکھ مجھ پہ نہیں یقین تو غارِ حرا کو دیکھ بن مانگے مل رہی جہاں خیرات ہر گھڑی یعنی درِ حضورﷺ کے شہرِ سخا کو دیکھ رحمت بنا کے بھیجا ہے...
Haga clic aquí para reclamar su Entrada Patrocinada.
Contacto el lugar de culto
Teléfono
Página web
Dirección
Barcelona
08030