Muhammad Jabbar
Welcome to my page.This is Muhammad Jabbar.On this page I share my life with you guys.
Kya demag lagaya hai
Kya jugaar lagaya hai
Amazing video
Daily life hacks
Program wr gya
Challenge 😳
05/06/2026
احتجاجی کال کے پیشِ نظر سیاحوں کو آزاد کشمیر کا سفر مؤخر کرنے اور باہر سے آنے والے افراد کو8 جون کی شام تک متعلقہ علاقوں کی حدود چھوڑنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔
انتظامیہ اور متعلقہ حلقوں کی جانب سے عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ جاری ایڈوائزری پر عمل کریں اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچا جا سکے۔
مزید معلومات اور تازہ ترین صورتحال کے لیے مستند ذرائع سے رابطے میں رہیں۔
#آزادکشمیر #احتجاج #ایڈوائزری #سیاحت #کشمیر
05/06/2026
آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ وائی فائی اور موبائل فون سروس 9جون سے پہلے کسی وقت بھی بند کرنے کا قوی امکان
04/06/2026
آج کمال کا موسم ہے جون میں بھی ٹھنڈ سبحان تیری قدرت
تیز ہواؤں کی وجہ سے ڈیم میں خوبصورت منظر
Haga clic aquí para reclamar su Entrada Patrocinada.
Categoría
Teléfono
Dirección
Barcelona