Abdul Rauf Ghori
Información de contacto, mapa y direcciones, formulario de contacto, horario de apertura, servicios, puntuaciones, fotos, videos y anuncios de Abdul Rauf Ghori, Personaje público, Ring Road, Quito.
میئر میرپورخاص عبدالرؤف غوری سے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے لوگوں اور منتخب نمائندوں نے ملاقات کی اور ان کے درپیش مسائل کے فوری حل کیلئے متعلقہ افسران کو ہدایات دی۔
میرپورخاص: صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ کا میئر میرپورخاص عبدالرؤف غوری کے ہمرہ آرٹس کونسل میرپورخاص بلڈنگ کا دورہ،
ڈپٹی کمشنر نواب سمیر لغاری ہمراہ موجود،
صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ کی ڈی جی ثقافت کو آرٹس کونسل میرپورخاص کو فعال بنانے کی ہدایت،
آرٹس کونسل میرپورخاص اور حیدرآباد کو دوبارہ فعال کرکے سرگرمیاں شروع کی جائیں، صوبائی وزیر کی ہدایت
صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ نے ڈی جی ثقافت کو آرٹسٹوں کو مکمل سہولیات دینے کی ہدایات کی،
میرپورخاص اور حیدرآباد کے آرٹس کونسل کئی عرصے سے غیر فعال ہیں، سید ذوالفقار علی شاہ
دونوں کو اب فعال کررہے ہیں جس سے مقامی فن کو فروغ ملے گا، سید ذوالفقار علی شاہ
مقامی آرٹسٹوں کو مکمل سہولیات اور ادبی ثقافتی سرگرمیوں کیلئے سہولیات فراہم کریں گے، سید ذوالفقار علی شاہ
ادبی و ثقافتی سرگرمیوں کی نچلی سطح پر حوصلہ افزائی سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا، سید ذوالفقار علی شاہ
میرے صحابزادے بیرسٹر عبدالرحمن غوری کو اپنی بیرسٹری کی ڈگری حاصل کرنے پر دل کی گہرائی سے مبارکباد پیش کرتا ہوں-❤️
26/3/2026
27/03/2026
Alhamdulillah! By Almighty Allah’s blessings, my son Barrister Abdul Rehman Ghori has been called to the Bar. From dreams to dedication, As a proud father, I pray Allah grants him wisdom, integrity, and success in serving justice. Mashallah!” 26/3/2026
27/03/2026
21/03/2026
عید مبارک💫❤️
Haga clic aquí para reclamar su Entrada Patrocinada.
Categoría
Equipo culinario
Atuendo
Página web
Dirección
Ring Road
Quito
69000