I Love Islam

I Love Islam

Teilen

‏🌱🌺🌱
الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہﷺ
الصلوۃ والسلام علیک یاحبیب اللہﷺ

21/11/2025
12/05/2025

*درود شریف کی کثرت کیجیے*۔
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
*﴿إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا﴾*
(الاحزاب: 56)
"بے شک اللہ اور اُس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی اُن پر درود و سلام بھیجو۔"
رسول اللہ ﷺ کا فرمان:
"*جو مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے، اللہ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے*۔"
(صحیح مسلم)
*آج شبِ جمعہ اور کل جمعہ کے دن:*
*کثرت سے درود شریف پڑھیں*
*سورہ کہف، سورہ یٰسین، سورہ دخان، صلاۃ التسبیح اور استغفار کا اہتمام کریں*
*خصوصی دعا کریں پاکستان کے لیے:*
*یااللہ! ہمارے وطن کو جنگ، فتنہ، فساد اور دشمنوں کے شر سے محفوظ فرما، اور امتِ مسلمہ کو امن، اتحاد اور نصرت عطا فرما*۔ آمین
آئیے! اس شب کو درود پاک سے روشن کریں اور اس پیغام کو عام کریں۔
شاید آپ کی شیئرنگ سے کوئی درود پڑھے، اور وہ لمحہ آپ کے لیے نجات کا ذریعہ بن جائے۔

Wollen Sie Ihr Kultstätte zum Top-Kultstätte in Wedding machen?
Klicken Sie hier, um Ihren Gesponserten Eintrag zu erhalten.

Webseite

Adresse


Wedding