Sensations

Sensations

Share

We provide traditional eastern formal ,semi formal and casual dresses @ very economical price.

We create truly unique era in your way to dress and accessorizes because we love the detailing and versatility.

02/03/2025

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا دبئی میں اپنے نئے وِلا میں منتقل ہونے والی ہیں، جہاں وہ بیٹے اذہان کے ساتھ رہیں گی۔ رپورٹس کے مطابق، گھر کی فنشنگ جاری ہے، اور انہوں نے نام کی پلیٹ سے شعیب ملک کا نام ہٹا کر اذہان کا نام لکھوا دیا۔

ثانیہ مرزا طویل عرصے سے متحدہ عرب امارات میں مقیم ہیں اور ٹینس اکیڈمیز کے علاوہ سونی اسپورٹس نیٹ ورک کے ساتھ بطور تجزیہ کار کام کر رہی ہیں۔ 2023 میں ٹینس سے ریٹائر ہونے والی ثانیہ نے اپنی زندگی کی پہلی ترجیح اپنے بیٹے کو قرار دیا۔

واضح رہے کہ ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی شادی 2010 میں ہوئی تھی، مگر 2024 میں ان کی علیحدگی ہوگئی۔

Want your business to be the top-listed Clothing Store in Toronto?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


2 Monarch Drive George Town
Toronto, ON
L7G0H9