Syed Ali Raza
Anchor Person
09/15/2026
باجی ڈر گئی ، باجی ڈر گئی ، باجی ڈر گئی
CM کے پی سہیل آفریدی کی لاہور آمد پر تو انکو صوبائی استقبال دیا جانا چاہیے تھا یہ کیا سڑکیں بند ، کارکنان پر پابندی ، اوئے بس کر دو ۔ کیا تُم لوگوں نے اپوزیشن میں نہیں آنا؟؟ فیئر کیندے بوٹا گالاں کڈدا اے
صحافی سید علی رضا (سورس ایکس)
رضا نذیر نےای کامرس سے لاکھوں روپے کمانے کا راز بتا دیا!
UAE VISA پر بڑی خبر
REEX Group کا بڑا اعلان
UAE Visa And Ecommerce | Learn Ecommerce Earn Millions | Amazon vs Shopify | Raza NazirPodcast | UAE Visa For Pakistan
رضا نذیر نےای کامرس سے لاکھوں روپے کمانے کا راز بتا دیا!
UAE VISA پر بڑی خبر
REEX Group کا بڑا اعلان
UAE Visa And Ecommerce | Learn Ecommerce Earn Millions | Amazon vs Shopify | Raza NazirPodcast | UAE Visa For Pakistan
08/13/2026
سرائیکی وسیب کے 20 بچوں کو ڈوبے ہوئے چوتھا روز شروع ہوگیا ہے مگر انتظامیہ کو پراوہ نہیں ہے کیونکہ وہ غریب تھے اور سرائیکی علاقے سے ہونا ان کا جرم تھا۔ ڈی سی کوٹ ادو بلال سلیم کمشنر ڈیرہ غازی خان اشفاق احمد چوہدری کو بریفنگ دے رہے ہیں آپ ان کے آپریشن کی منیجمنٹ کی اناہلی کا انداہ لگائیں کہ جس نہر پر فوٹو سیشن کروا رہے ہیں اس نہر کے پانی کی سپیڈ کی رفتار چیک کریں۔ کیا اس تیز رفتار پانی میں جہاں زندہ بندہ بھی نہیں رک سکتا مردہ لاش رک سکتی ہے؟
بشیر خان مشوری جن کا بیٹا رکشہ چلا رہا تھا ان کو پولیس و انتظامیہ پریشر میں لاکر اپنے حق میں بیان دلوا رہی ہے کہ انتظامیہ تعاون کر رہی ہے مگر ایسا نہیں ہے انتظامیہ کی نااہلی وہ خود بتا رہی ہے۔ وہ دکھوں سے بھرا شخص جس نے 15 جنازہ گلے لگائے ہیں وہ جوان بیٹے کے جیل میں جانے کے ڈر سے ان کے حق میں بیان دے رہا ہے حالانکہ اسی فیملی کی لوگوں نے بتایا کہ رسیکیو حکام تعاون نہیں کر رہے سوئے ہوئے ہیں اہل علاقہ تعاون کر رہا ہے۔
ڈی سی صاحب نے بڑے فخر کے ساتھ سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ لگا دی ہے کہ ڈی جی خان سے واٹر ریسکیو ٹیم کوٹ ادو پہنچ گئی ہے، جس نے ہیڈ کالو کے قریب سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔آپریشن کے لیے اسکوبا سرچ ٹیم اور پٹرولنگ ٹیم تعینات کی گئی ہیں۔جو آج سے آپریشن شروع کریں گی۔
لوگوں نے آج اپنی مدد آپ کے تحت علاقائی لوگوں کو بلایا اور نہر میں قطار کی شکل میں چلنا شروع کیا مگر نہر کا پانی بند نہیں ہوسکا۔اگر پہلے دن نہر کا پانی 1500 کیوسک کیا جاتا عام تارا بھی اس نہر میں تلاش کرنے میں مدد کرتا تو پہلے دن تمام لاپتہ افراد مل جاتے۔ مگر انتظامیہ فوٹو سیشن تک رہی اور تین روز گزرنے کے بعد ڈی جی خان سے ٹیم منگوائی گئی۔
وسائل پہلے دن کیوں بروئے کار نہیں لائے گئے؟ پانی بند کرنے سے متعلق غلط فیصلے کیوں کیے گئے؟ ماہر ٹیم کو فوری طور پر کیوں نہیں بلایا گیا؟ بنیادی سرچ آپریشن کس نے پلان کیا؟ اور اگر تاخیر ہوئی تو اس کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟ حادثہ ہونا ایک الگ معاملہ ہے، حادثے کے بعد ریاستی مشینری کتنی تیزی سے حرکت کرتی ہے، یہ انتظامیہ کی ذمہ داری ہے۔ جس میں انتظامیہ نااہل ہوچکی ہے۔
میڈیا اپنی موت خود مر رہا ہے ختم ہو گئی کہانی ڈاکٹر سبیل اکرام نے خبریں گروپ کوبے نقاب کردیا
خبریں میڈیا گروپ صحافت کی کالی بھیڑ
ڈاکٹر سبیل اکرام بلیک میلروں کو اڑا کر رکھ دیا
Dr Subayyal Ikram Expose Khabrin Group Very Badly | Pakistani Media Loss Credibility ? ABS Developer Projects
08/08/2026
𝐒𝐲𝐞𝐝 𝐀𝐥𝐢 𝐑𝐚𝐳𝐚
From Newsrooms to Digital Power: Leading Pakistan's Next Media Revolution
Syed Ali Raza is the Founder & CEO of 10x Digital (10xdigital.pk), a leading digital media agency providing strategic digital solutions to businesses, multinational companies, political parties, public figures, government organizations, and renowned brands across Pakistan. Under his leadership, 10x Digital delivers digital campaigns, media strategies, branding, political communication, and reputation management.
With an 11-year career in journalism, Syed Ali Raza has reported on major national and international events, including the 2022 and 2025 floods, COVID-19 pandemic, and major international conflicts. He is also a researcher in Artificial Intelligence and Digital Media, exploring AI's impact on journalism, digital communication, media production, and the fight against manipulated and AI-generated content. By combining journalism, digital strategy, and AI research, he continues to help organizations build stronger digital identities and navigate the rapidly evolving media landscape.
Ready to get featured on The Pakistan Stories ? 🇵🇰
🌐 www.thepakistanstories.com.pk
📲 Whatsapp Us 0316 0012110
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Toronto, ON
M4B1B4