Think Pakistan

Think Pakistan

Share

“Think Pakistan — where awareness meets action. Stay informed with the latest on politics, economy, defense, and development shaping Pakistan’s future.”

12/23/2025

🚨 اہم خبر: پی آئی اے آج فروخت کر دی گئی

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کو آج باضابطہ طور پر فروخت کر دیا گیا، جو ملکی ہوا بازی کی تاریخ کا ایک بڑا فیصلہ ہے۔

اس فیصلے سے:
• حکومتی مالی دباؤ کم ہونے
• ادارہ جاتی اصلاحات
• سروس اور کارکردگی میں بہتری

کی توقع کی جا رہی ہے۔

خریدار، معاہدے کی مالیت اور آئندہ حکمتِ عملی سے متعلق مزید تفصیلات جلد سامنے آئیں گی

11/23/2025

Airshows are global stages where countries display their most advanced commercial and fighter aircraft to the world. But when a jet crashes during such a high-profile event, it delivers a major blow to national prestige, defense reputation, and future aircraft sales.

This incident raises serious questions about safety, engineering standards, and overall reliability — all in front of international media, military delegations, and potential buyers. The impact is immediate, global, and long-lasting.

11/23/2025

کاکروچ دن میں غائب نہیں ہوتے، وہ صرف چھپ جاتے ہیں! 🪳
رات کا وقت ان کے لیے زیادہ محفوظ، پرسکون اور خوراک تلاش کرنے کے لیے بہترین ہوتا ہے۔
اندھیری، نم اور گرم جگہیں ان کی پسندیدہ پناہ گاہیں ہیں — اسی لیے وہ دن میں کم نظر آتے ہیں۔

#کاکروچ #حشرات

11/23/2025

طالبان حکومت نے امریکی کمپنی فورڈ کی تیار کردہ رینجر گاڑیوں کو مرحلہ وار تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق مرمت کے بڑھتے ہوئے اخراجات، پرزوں کی کمی اور سیاسی وجوہات اس تبدیلی کی اہم وجوہات ہیں۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ طالبان کون سی نئی گاڑیاں اپنے بیڑے میں شامل کرتے ہیں — ٹویوٹا ہائی لکس سب سے مضبوط آپشن سمجھی جا رہی ہے مگر ابھی کوئی حتمی اعلان نہیں ہوا۔

#افغانستان ، #طالبان ، ، ،

11/23/2025

بنگلہ دیش کی موجودہ سیاسی صورتحال میں عوامی لیگ کے رہنما کا یہ بیان اہمیت اختیار کر گیا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ ”ہمیں پہلے سے معلوم تھا کہ وہ ایسا کریں گے، عوام اسے قبول نہیں کریں گے اور اس کا زمینی سطح پر کوئی اثر نہیں پڑے گا

11/23/2025

برطانیہ کی دفاعی قیادت نے روس کو سخت انتباہ جاری کر دیا ہے!
برطانوی وزارتِ دفاع کے مطابق ایک روسی جاسوس جہاز برطانیہ کی سمندری حدود کے قریب دیکھا گیا اور مبینہ طور پر اس نے RAF کے پائلٹس پر لیزر روشنیاں بھی ڈالیں

11/22/2025

🇺🇸🤝🇺🇦 امریکہ کے اعلیٰ فوجی حکام کی یوکرین آمد!
روس کے ساتھ ممکنہ امن منصوبے پر اہم مذاکرات شروع۔
کیا یہ جنگ اپنے اختتام کے قریب ہے؟

11/22/2025

یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کا دوٹوک اعلان:
“میں یوکرین سے غداری نہیں کروں گا”
جبکہ امریکہ روس کے ساتھ امن معاہدے کے لیے دباؤ بڑھا رہا ہے۔

زیلنسکی کا کہنا ہے کہ کوئی بھی ایسا معاہدہ قبول نہیں جس میں یوکرین اپنی سرزمین چھوڑ دے۔
دوسری جانب امریکہ جنگ کے اختتام کے لیے مذاکرات چاہتا ہے۔

🌍 معاملہ اب نازک مرحلے میں داخل ہو چکا ہے — اور دنیا کی نظریں اس فیصلے پر جمی ہیں

11/21/2025

🇧🇩 بنگلہ دیش میں شدید زلزلہ
جمعے کی صبح 5.7 شدت کے زلزلے نے ڈھاکہ سمیت کئی شہروں کو ہلا کر رکھ دیا۔
☠️ 6 افراد جاں بحق
🤕 50 سے زائد زخمی
🏚️ عمارتوں میں دراڑیں، لوگ خوفزدہ حالت میں گھروں سے باہر نکل آئے۔

اللہ سب کی حفاظت فرمائے 🤲

11/21/2025

ویتنام میں ریکارڈ توڑ بارشوں اور سیلاب کے باعث 41 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
سب سے زیادہ متاثرہ علاقہ ڈاک لک ہے جہاں دسیوں ہزار گھر زیرِ آب آچکے ہیں اور ہزاروں لوگ بے گھر ہو گئے ہیں۔

ریسکیو ٹیمیں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں، مگر کئی دیہات اب بھی سیلابی پانی میں گھرے ہوئے ہیں۔ مزید بارشوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے

11/21/2025

دبئی ایئر شو کے دوران بھارت کا تیجس لڑاکا طیارہ کرتب دکھاتے ہوئے گر کر تباہ ہو گیا۔ بدقسمتی سے طیارے کا پائلٹ بھی حادثے میں جان کی بازی ہار گیا۔ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں جبکہ دنیا بھر میں اس حادثے نے سنسنی پھیلا دی ہے۔

Want your business to be the top-listed Business in Toronto?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Toronto, ON