Sehnsa Valley

Sehnsa Valley

Share

Joint Awami Action Committee Reportor
Tehsil Sehnsa District Kotli AJK 🍁✌️

05/17/2026

‏ذی الحج کا چاند نظر آگیا۔یکم ذوالحج کل بروز پیر۔عید الاضحی 27 مئی بروز بدھ کو ہوگی۔
‏تمام مسلمانوں کو حج اور عید کا چاند مبارک۔

05/17/2026

سب کشمیری تیاری پکڑیں
آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کا چاند 🌙 نظر آ گیا ہے
عید 9 جون کو منائی جائے گی

05/17/2026

یہاں گجرقوم کےچندقبیلوں کےنام لکھےہیں"ان میں سےآپ کاقبیلہ؟

05/17/2026

🐎 🐴 سہنسہ میلا جشن 🖼️🌸

05/17/2026

ٹک ٹاک کی دنیا کا بڑا نام 😛چوہدری عامر فخرے نارہ پیجہ شہزادہ کشمیر راجہ عبدلحفیظ بابر صاحب کی فرمائش پڑھتے ہوئے

05/17/2026

اللہ پاک والدین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں آمین یارب العالمین 😭😭😭😭
#😭😭😭

05/17/2026

افسوسناک خبر
کوٹلی ، سہنسہ کے گاوں ففڑیلہ سے تعلق رکھنے والے محمد بشارت کا جوان سال بیٹا محمد شاکر پپے ناڑ نالے میں ڈوب کر جان کی بازی ہار گیا۔
ڈیڈ باڈی تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال تراڑکھل میں موجود ہے ۔ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

05/17/2026

برطانیہ میں آپ کا سب سے پسندیدہ شہر کونسا ہے مجھے لندن بہت پسند ہے

05/17/2026

شکر ہے بازار میں اتنا رش نہیں تھا ورنہ کئی لوگوں کو یہ کچل دیتے🤣🤣🤣

05/17/2026

یادیں 🤣

05/17/2026

Sehnsa Meela 2026

Want your business to be the top-listed Media Company in Calgary?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Calgary
Calgary, AB
T1Y