Pakistan R

Pakistan R

Share

Tash Mai jokar or apno ki thokar Aqsar bazi palat deti ha ( simplicity is the key to success)❤️

24/08/2023

بابا ویزے والی سرکار ✈
دیدار بھی کریں اور ویزا بھی لگوائیں😁
پیر صاحب سے پاسپورٹ پر کسی بھی ملک کا ویزہ لگوائیں اور پاکستان سے جان چھوڑوائیں
پیر صاحب جہالت سے بھرپور اور عقل کے اندھے لوگوں کے لیے یہ کام فی سبیل اللہ کرتے ہیں😗😜

22/08/2023

بے شک یہ چھٹیاں فانی ہیں 😙
اک دن سکول جانا ہی جانا ہے 😍

19/08/2023

13 سال ہو گئے فیس بک استعمال کرتے ہوئے
آج پتا چلا کہ لائق کے بٹن کو چار بار دبانے پر
سکرین شاٹ ہو جاتا ہے 🙄

17/08/2023

گرمی کےموسم میں چائےپینےسےمنہ پردانےنکل آتےہیں
کیا گرمی میں ہم بھنگ پی سکتے ہیں؟؟

15/08/2023

ہزاروں قیدیوں کو سعودی جیلوں سے رہا کروانے والا
آج خود قید تنہائی میں ہے😢
اللہ پاک خان صاحب کے لئے آسانیاں پیداکرے۔ آمین

12/08/2023

پاکستان کا جھنڈا جلانے کی سازش ، وہ کون ہے جو بغض عمران میں اپنی ماں کا دوپٹا جلانا چاہتا ہے ؟ جن کو لگتا ہے پی ٹی آئی والے 14 اگست نہیں منائیں گے یہ سنو طبیعت صاف ہو گی 💕 💕

09/08/2023

عورت نے ھمیشہ گدھوں سے ہی عشق کیا ہے عقلمند آدمی کو تو وہ پسند ہی نہیں کرتی😜
یقین نہیں آتا تو پہلا کمنٹ چیک کریں،،،😂😝😜😆

08/08/2023

اتنا پیار رانجھے نے ہیر سے نہیں کیا مجنوں نے لیلیٰ سے نہیں کیا جتنا پیار خدا کی قسم نوجوان عمران سے کرتے ہیں

07/08/2023

غربت سے تنگ عورت نے اپنی بیٹی کے ساتھ نہر میں چھلانگ لگا دی یہ واقع ڈنگہ گجرات کا ھے ہمارے سیاستدان ایک دوسرے پر الزام لگا رھے اور غریب لوگ مہنگائی سے تنگ آ کر خودکشیاں کر رھے پر حکمرانوں کو کوئی احساس ھی نہیں ۔۔ علاقے کے لوگوں نے بروقت نہر میں کود کر ماں اور بیٹی کو بچا لیا
ویڈیو بشکریہ آصف ریاض

04/08/2023

Superhit viral clip part 3

02/08/2023

انسان اتنے مہنگے مہنگے موبائل استعمال کرتا ہے لیکن ایک بار اللّٰہ نہیں لکھ سکتا
افسوس کی بات ہے
😭😭😭😭

01/08/2023
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Manama?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Manama