Ibrar Wali
Journalist🇵🇰 journalist at @theverified https://youtube.com/@IWK974
اسلام آباد : پی ٹی آئی نٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان واپسی کامعاملہ
اسلام آباد : الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخاب پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ موصول
الیکشن کمیشن کا پشاور ہائی کورٹ فیصلے سے متعلق اہم اجلاس آج ہوگا
الیکشن کمیشن کا لا ونگ الیکشن کمیشن کو پشاور ہائی کورٹ فیصلے سے متعلق قانونی نکات پر بریفنگ دے گا ذرائع الیکشن کمیشن
8 فروری کو عام انتخابات ہونے جارہے ہیں، فیصلہ کا متن
13 جنوری 2024 کو انتخابی نشان الاٹ ہونگے،فیصلہ کا متن
ایک سیاسی جماعت کو انتخابی نشان سے محروم کیا گیا ہے، فیصلہ کا متن
ووٹ کے خواہشمند اپنی پسند کی پارٹی کو ووٹ دینے سے محروم کیا گیا، فیصلہ کا متن
الیکشن کمیشن کے فیصلہ کو معطل کیا جاتا ہے، فیصلہ کا متن
الیکشن کمیشن سمیت تمام فریقین کو نوٹس بھی جاری کیا جاتا ہے، فیصلہ کا متن
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کا سرٹیفیکیٹ ویب سائٹ پر پبلش کیا جائے، فیصلہ کا متن
پی ٹی آئی کا بلے کا نشان بھی بحال کیا جائے،فیصلہ کا متن
آئندہ سماعت 9 جنوری 2024 کو ہوگی، فیصلہ کا متن
الیکشن کمیشن فیصلے معطلی کا حکم 9 جنوری 2024 تک نافذ العمل رہیگا، فیصلہ کا متن
پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا بلے کا نشان واپس لینے کا فیصلہ معطل کر دیا
الیکشن کمیشن پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو چیلنج نہیں کرے گا، ذرائع
اگر بلا ہوگا تو الیکشن نہیں ہوگا اور الیکشن ہوگا تو بلا نہیں ہوگا
لیول پلیئنگ فیلڈ۔
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار ،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لے لیا
اگر پولنگ ریٹ 45 سے 50 فیصد ہوا تو ن لیگ جیت جائے گی لیکن اگر پولنگ ریٹ 60 سے70 فیصد ہو گیا تو اس کا مطلب ہوگا پی ٹی ائی کا نوجوان ووٹر باہر نکل آیا ہے اور پھر شہریوں کے نتائج پی ٹی ائی کے حق میں ہوں گے
سہیل وڑائچ
ایران نے اسرائیل کے خفیہ ادارے 'موساد' کے لیے کام کرنے والے مبینہ ایجنٹ کو ہفتے کے روز پھانسی دے دی ہے۔۔
اسے کہتے ہیں خودمختار ملک جو اپنے فیصلے خود کرتے ہیں اور اپنی قوم و ملک کی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتے۔
ملک کی سب سے بڑی پارٹی جس کی پچھلی حکومت میں اکثریت تھی اور 2018ء میں وہ جیتی تھی اگر اسے الیکشن میں موقع نہیں دیا جاتا تو وہ الیکشن معتبر کیسے ہونگے۔ اس حوالے سے انصاف کے ایوانوں سے کوئی بڑا فیصلہ کیوں نہیں آ رہا کیس ایسا تو نہیں کہ آج کی عدلیہ ماضی کے غلط فیصلوں کو تو ٹھیک کر رہی ہے مگر آج پھر غلط فیصلے کر رہی ہے، جنہیں مستقبل میں ٹھیک کرنے کے لئے پھر کسی نئے مسیحا کا آنا ضروری ہو گا
سہیل وڑائچ کا کالم
بھٹو ہو یا بے نظیر، نواز شریف ہو یا یوسف رضا گیلانی سب کے ٹرائل اوپن عدالتوں میں ہوئے، عمران خان کا ٹرائل جیل میں کیوں؟
سہیل وڑائچ کا کالم
ملک میں عام انتخابات 8 فروری 2024 کو ہوں گے، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا
اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے عام انتخابات سے متعلق شیڈول جاری کردیا ہے۔ جس کے مطابق ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری 2024 کو ہوں گے۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری انتخابی شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی 20 تا 22 دسمبر تک جمع کرائے جاسکیں گے۔ امیدواروں کی ابتدائی فہرست 23 دسمبر کو جاری ہوگی۔ امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 24 تا 30 دسمبر تک ہوگی۔
انتخابی شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی کیخلاف اعتراضات 3 جنوری تک دائر کیے جاسکیں گے۔ امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کیخلاف اپیلیں 10 جنوری تک سنی جائیں گی۔ امیدواروں کی حتمی لسٹ 11 جنوری کو جاری کی جائے گی۔ 12 جنوری تک کاغذات نامزدگی واپس لئے جا سکیں گے جبکہ الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کو 13 جنوری کو انتخابی نشان الاٹ ہوں گے۔
صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ تحریک انصاف کا مخالف نہیں ہوں، انہوں نے میری نامزدگی کی، اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ تمام جماعتوں کو لیول پلئنگ فیلڈ دی جائے، پی ٹی آئی کے تمام مقدمات کے فیصلے میرٹ پر ہوں گے۔
سکندر سلطان راجا نے مزید کہا کہ حلقہ بندیاں بلکل ٹھیک ہوئی ہیں، میں نے کبھی نہیں کہا کہ الیکشن میں تاخیر ہو سکتی ہے۔ اگر کسی کو آر او سے متعلق اعتراض ہے تو الیکشن کمیشن سے رجوع کرے الیکشن کمیشن اعتراض پر ریٹرننگ آفیسر کو تبدیل کرسکتا ہے۔
چیف الیکشن کمشنر کا کہنا تھا کہ ڈی سی اسلام آباد کا کوئی بڑا ایشو نہیں ہے، بڑے بڑے برج الٹ گئے، ڈی سی اسلام آباد کے حوالے سے تمام معاملات کو دیکھا گیا۔
13/12/2023
تمہیں کیوں پکڑا ہوا ہے عمران خان اور فواد چودھری کی اڈیالہ جیل میں ملاقات۔۔
Zubair Ali Khan
’تمہیں کیوں پکڑا ہوا ہے‘، عمران خان اور فواد چوہدری کی اڈیالہ جیل میں ملاقات - WE News سابق وزیراعظم عمران خان اور فواد چوہدری کی اڈیالہ جیل میں ایک مختصر ملاقات ہوئی ہے جس میں عمران خان نے جیل میں فواد چوہدری کو دیکھ کر حیرت کا اظہار کیا اور کہا کہ تمہی....
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے ورڈکٹ آن انڈیا کے منصف بیورلے نکلس سے کہا تھا "میں ایک غلام کی حیثیت سے امیر رہنے پر جلد آز جلد غریب لیکن ازاد ہونے کو ترجیح دوں گا"
لیکن آج ہم آزاد سر زمین پر بھی انگریزوں کے غلام ہیں
Mir Jamal Khan of Hunza (September 23, 1912 – March 18, 1976) was the last King of the State of the Kingdom of Hunza.
1957
میں بنائی گی یہ ڈاکومینٹری سیکسٹیز کے دور
میں ہنزہ اور ہنزہ کے لوگوں کا رہن سہن کیسا تھا اور اس وقت کے اخری پرنس میر جمال خان بھی اس ڈاکومینٹری میں آپ کو دیکھائی دیں گے
اسے دیکھیں اور شیئر بھی کریں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Perth, WA
6148