Syed Fazal Subhan
Advocate
سبزی بیچنے والے شخص کی بیٹی وکالت کی ڈگری لے کر سیدھی باپ کی سبزی والی ریڑھی پر پہنچ گئی مناظر دیکھیں اللہ سب بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے آمین
15/06/2023
چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ مسرت ہلالی خوش قسمت اور قابل فخر ہیں کہ وہ خیبرپختونواہ سے سپریم کورٹ میں جانے والی پہلی خاتون جج بننے جارہی ہیں۔ انہوں نے اس سے قبل بھی تاریخ رقم کی تھی جب انہیں پشاور ہائی کورٹ میں چیف جسٹس کے عہدے پر فائز کیا گیا تھا۔
04/04/2023
Kp bar council ❤✌🏻
04/04/2023
عرفان قادر کے ہاتھوں ججز کی چھترول
جب آپ نے فیصلہ کر لیا ہے ہم نے الیکشن کروانے ہیں اور ڈیٹ دینی ہے تو آپ وقت کیوں ضائع کر رہے ہیں ڈیٹ دے دیں اور اپنی جان چھڑوائیں اس فضول سوموٹو سے،
عرفان قادر
میں نے کب کہا میں نے ڈیٹ دیکر کر الیکشن کروانے ہیں چیف جسٹس بندیال
تو پھر صبح سے ہم سبکو ہیر رانجھا کی فلم کیوں سنا رہے؟عرفان قادر
آپ حد میں رہ کر بات کریں، بندیال
میں حد میں ہوں آپ حد کراس کر چکے ہیں سپریم کورٹ کے 13 ججز کا آپ پر اعتماد ختم ہو چکا ھے، عرفان قادر
میں آپ کو نہی سنتا، جسٹس بندیال
آپ اس کے علاوہ اور کر کیا سکتے ہیں
عرفان قادر 🥴
29/03/2023
جسٹس مسرت ھلالی پشاور ھائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس مقرر
صدر مملکت نے نوٹیفیکیشن پر دستخط کر دیئے
30/12/2021
پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اور پشاور بار ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقدہ سپورٹس گالا میں شوٹنگ کے مقابلے میں خوشنود امجد ایڈوکیٹ نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔خوشنود امجد ایک قابل ترین، وسیع سوچ رکھنے والی ایک بڑی سیاسی مبارزہ ہیں۔ رائفل بازی میں اتنی ٹھیک ٹھاک نشانہ بازی لگا کے تیرہ خواتین شرکاء میں سے انہوں نے پہلی پوزیشن جبکہ ایڈوکیٹ عظمٰی اور ایڈوکیٹ شبانہ تنولی نے بالترتیب سیکنڈ اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔
بڑی جرات مندانہ کارکردگی دکھانے پر میں خوشنود امجد کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔۔
Talent
24/12/2021
Chief Justice of Pakistan Gulzar Ahmed has again proposed the name of Lahore High Court (LHC) Justice Ayesha Malik for her appointment as a judge of the Supreme Court of Pakistan.
CJP Gulzar has summoned a meeting of the Judicial Commission of Pakistan (JCP) on January 6 to consider Justice Ayesha for the SC judge's post.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Peshawar
13/05/2024