Pukar Express ¹
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pukar Express ¹, Digital creator, Peshawar.
تراویح کے بعد سحری تک آپ کیا کرتے ہیں؟
- سو جاتے ہیں ❤️
- ویڈیوز دیکھتے ہیں 😢
- گیمز کھیلتے ہیں 😂
- فیملی کے ساتھ وقت گزارتے ہیں 😮
- عبادت کرتے ہیں 🙏
- کچھ اور کرتے ہیں 👍
یقین کرو، تم نمازِ فجر قائم کر لو، اللہ تم پر پورا دن اپنی رحمتیں قائم کر لے گا۔ ❤️ 💯
اگر تھک رہے ہو تو یا درکھو بڑی آزمائشوں پر صبر کے بڑے اجر ہوتے ہیں۔ ❤️
اور جس کہانی کی وجہ سے تم تہجد تک پہنچ جاؤ، اُسے اللہ کیسے ادھورا چھوڑ سکتا ہے۔ ❤️ 💯
اگر سجدے کے بغیر روح کو سکون مل سکتا، تو اللہ نماز کو کبھی فرض نہ کرتا۔ ❤️ 💯
آج جو سب تمہاری زندگی میں ہو رہا ہے، وہ بے وجہ نہیں ہے۔ آج بے شک تم ٹوٹ رہے ہو، سمجھ نہیں پا رہے اس سب کے پیچھے کی مصلحت، لیکن ایک دن تم جان جاؤ گے، اور اس دن تم اس رب کا شکر ادا کرو گے کہ اس نے تمہیں ہر بار کی طرح گرنے نہیں دیا، اور ہر اس چیز، ہر اس انسان سے بچایا جو حقیقت میں تمہارے حق میں اچھا نہیں تھا۔ ❤️ 💯
10/12/2025
جو حال کرکٹ کا ہے، پورے ملک کا وہی حال ہے
بس فرق اتنا ہے کہ کرکٹ کی بربادی لائیو دیکھائی جاتی ہے
میرے پاکستانیوں میری آج یہ پیشن گوئی سن لو
کہ بہت جلد امریکہ اور افغانستان آپس میں پھر گتم گتا ہونے جا رہا ہے
ایک نئی لڑائی آنے والی ہے امریکہ اور افغانستان کے درمیان
اور پاکستان اس میں اپنا کلیدی کردار ادا کرنے جا رہا ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Peshawar