Pakistan Defence Command
Defence News | Counter-Terrorism Updates | Intelligence | National-International Politics | Debates | 5th Generation Warfare - Since 2011 ®
Pakistan Defence Command (PDC) is a Platform of Patriots. No Affiliation with any Government Agency as No Political Agenda. We are 'Social Media Based Defence Forum' and totally based on Volunteers.
BREAKING | Imran Khan left the PM House.
09/04/2022
End of Imran Khan's Regime..
🇵🇰
BLACK DAY 🇵🇰
Pakistan has failed to defend itself against the foreign invasion. The 🇺🇸 USA has taken over
حکومتی اراکین واک آؤٹ کر گئے۔۔
اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر مستعفی
ن لیگی رکن ایاز صادق نے کرسی سنبھال لی
سب سے پہلے ہمارے لیے پاکستان ہے۔ سابق سپیکر اسد قیصر
09/04/2022
اسد قیصر نے لیٹر قومی اسمبلی میں لہرا کر بتا دیا کہ یہ لیٹر میرے چیمبر میں ہے۔۔
پارلیمانی لیڈرز اور اپوزیشن لیڈر آجائے اور دیکھ لے۔۔
09/04/2022
بریکنگ
شاید آخری اجلاس کی صدارت کررہا ہوں
حلف کا پابند ہوں۔۔۔ ریاست کا تحفظ کروں۔۔۔ اسد قیصر
دھمکی آمیز مراسلہ میرے پاس ہے کو دیکھنا چاہیے تو دیکھ سکتا ہے، اسدقیصر
ریاست پاکستان کا تحفظ کرنا میری ذمہ داری ہے، اسدقیصر
09/04/2022
BREAKING
سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی نے اپنے عہدوں سے استعفٰی دے دیا
یہ اپنا اپنا ظرف ہے۔ کسی نے کروڑوں روپے کے عوض اپنا ضمیر بیچ کر عمران خان اور اپنے ووٹرز کی پیٹھ میں خنجر گھونپ دیا
اور کسی نے عمران خان کے ساتھ مل کر ملک کے خلاف سازش بےنقاب کرنے کیلئے عہدے قربان کر دیے
بریکنگ
مبینہ امریکی خط کی تحقیقات اور وزیراعظم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر, اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست 11 اپریل کیلئے مقرر کر دی گئی
Speaker and Deputy speaker both have resigned
BIG BREAKING 🚨🚨🚨🚨
سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی نے استعفی دے دیا ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Address
5th Floor, Serena Hotel, Kabul
Kabul
1053