Pyara Islam
Islamic work
حج اور عمرے سے زیادہ ثواب اس عمل True story of Islam #
Pyari Mariyum last heart touching footage
This Genius Cat Used One Bread Trick to Catch a Fish Instantly
Zainab k BaBa
❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤
28/11/2025
Allah ki Qudrat 😱😱😱
MashaAllah! ❤️ Madina Shareef ke Green Dome ke saamne is nanhi pari ki dil ko chhu lene waali masoo
سکول کی بچی نے سر کو لاجواب کر دیا
Subh-e-Jumma Ki Rooh Parwar Azaan — Labbaik Ya RasoolAllah ﷺ
Man safe baby life
05/10/2025
موسم کے میدان میں ایک دلچسپ اور پرجوش مقابلہ جاری ہے۔ گرمی اور سردی کے درمیان کشمکش اپنے عروج پر ہے۔ اکتوبر کا مہینہ گویا ایک بڑی تبدیلی کا اشارہ دے رہا ہے۔ سردی اپنی انٹری دینے کے لیے تیار بیٹھی ہے جبکہ گرمی اب تک اپنی سیٹ چھوڑنے کے لیے راضی نہیں۔ صورتحال بالکل ویسی ہے جیسے کوئی حکومت کی تبدیلی کے وقت اقتدار کی جنگ ہوتی ہے۔
ذرائع کے مطابق حتمی فیصلہ ہو چکا ہے: 10 اکتوبر وہ دن ہوگا جب گرمی اپنا بریف کیس سمیٹ کر رخصت ہوگی اور سردی پورے اعتماد کے ساتھ چارج سنبھالے گی۔ البتہ، گرمی نے آخری حد تک زور لگانے کا اعلان کر رکھا ہے، لیکن واضح پیغام یہ ہے کہ 20 اکتوبر کے بعد کسی قسم کی "ایکسٹینشن" ممکن نہیں۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ سردی نے اپنی موجودگی کے اشارے دینا بھی شروع کر دیے ہیں۔ رات کے وقت ٹھنڈی ہوا کی جھلک نے واضح کر دیا ہے کہ سردی اب بس دروازے پر دستک دے رہی ہے۔ گویا یہ ایک غیر رسمی اعلان تھا کہ "اب میرا وقت قریب ہے۔"
گرمی چاہے جتنی "دھاندلی" کر لے، لیکن قدرت کے قانون کے مطابق اس کی رخصتی طے ہے۔ عوام بھی اس تبدیلی کے منتظر ہیں کیونکہ گرمی کی شدت سے تنگ آ کر لوگ اب ٹھنڈی ہوا کے خوشگوار لمس کو خوش آمدید کہنے کے لیے بے تاب ہیں۔
یاد رکھو
ہر وہ شخص بے وفا ہے جو نماز نہیں پڑھتے
یا اللہ ہمیں پانچ وقت نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرما امین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Al Nahda 2
Sharjah
00000