CWD

CWD

Share

I’m Mussab Umair🇵🇰
No fancy edits. No fake filters. Desi Touch. Global Vibes. Contact:
[email protected]

Just raw, real, and relatable content that brings you closer to everyday real World🌎
🎬 Informative Vlogs
🍜 Street Food & Culture
📍 Life Abroad.

11/06/2026

چائنیز کسان زراعت کے لیے مہنگی مشینیں استعمال کرتے ہیں

Photos from CWD's post 11/06/2026

اج صبح سویرے جب میں نے اپنا Wechat اوپن کیا تو وہاں پر دیکھا کہ ایک ڈینٹل ہاسپٹل نے سیل لگائی ہوئی تھی کہ 38.8 Yuan (جو کہ تقریبا 1600 روپے پاکستانی بنتا) میں اپنے دانتوں کی ultrasonic صفائی کروائیں تو بس میں نے فورا جو ہے پوائنٹمنٹ بک کروائی اور گاڑی نکال کے ہسپتال کی طرف رواں دواں.جیسے ہی ہسپتال میں گیا سب سے پہلے انہوں نے میرے دانتوں کا CT Scan کیا اس کے بعد ڈاکٹر کے کمرے میں گئے ڈاکٹر نے سب سے پہلے جو بھی حفاظتی اقدامات اور سائن کروائے اس کے بعد کیمرے کی مدد سے انہوں نے میرے دانتوں کی کچھ تصویریں بنائیں اور اس کو سکرین پر لگایا تاکہ جب دانتوں کی صفائی ہو جائے تو بعد کی بھی تصویریں دکھائی جا سکیں تاکہ اپ کو پتہ لگے کہ اپ کے پیسے حلال ہوئے😅اور جو مزے کی چیز میں نے اس کے اوپر ویڈیو بھی بنائی ہے کہ جب دانتوں کی صفائی ہو رہی تھی تو اکثر ہمیں دانتوں میں جو مواد ہوتا ہے خون یا پانی وغیرہ اس کو بار بار ہمیں کلی کرنی پڑتی ہے اور بیسن کی طرف جانا پڑتا ہے انہوں نے منہ میں ایک سیکشن پائپ لگایا ہوا تھا جیسے ہی منہ میں تھوڑا سا مواد اکٹھا ہوتا تھا فورا l Suckingمشین سے ڈبے میں ڈال دیجیے اس کے اوپر میں نے ویڈیو بھی بنائی ہے subah اپلوڈ ہو جائے گی🇨🇳❤️🇵🇰

11/06/2026

ڈاکٹر کے کمرے میں سائن کرتے ہوئے
مریض کا ریکارڈ اور حفاظت — پہلا قدم اعتماد کا.شروع میں بھی تین جگہوں پر دستخط کروائے گئے اور جب دانتوں کی صفائی کر لی گئی اس کے بعد پھر دو جگہوں پر دستخط کروائے کہ ہم اپ کی سروس سے مطمئن ہیں اتنا یہ لوگ خیال رکھتے ہیں .

11/06/2026

پہلے CT، پھر صفائی — جدید ٹیکنالوجی سے دانتوں کی جانچ

11/06/2026

دریائی علاقے میں چائنیز لالہ کے ساتھ.

Photos from CWD's post 10/06/2026

میں چائنیز🇨🇳 دیہاتوں 🌾🍁میں بہت زیادہ جاتا ہوں اور جب بھی کسی چائنیز دیہات میں جاتا ہوں وہ دیہات گاؤں دیکھ کر میرا دل خوش ہو جاتا ہے پاکستان کی یادیں تازہ ہو جاتی ہیں.
لوگوں کا وہی دیسی لائف سٹائل 😊فصلوں میں کام کر رہے ہیں کوئی گوبر لے کر جا رہا ہے فصلوں کو دینے کے لیے, کوئی گوڈی کر رہا ہے.لیکن چائنیز دیہات میں جو ایک چیز مجھے مزے کی لگی ہے نا ہر دیہات کے ہر گھر نے سبزیاں اپنی لازمی اگائی ہوتی ہیں سبزیاں دیہات کے لوگ منڈی سے دکانوں سے نہیں لیتے.
🇵🇰❤️🇨🇳

10/06/2026

چائنہ🇨🇳کا دیہات :ایک بٹن پر پولیس اور فوری امداد.

10/06/2026

چائنہ کا ایک قدیمی دیہات.
کنواں، رسی اور پانی

10/06/2026

کیا اپ دوستوں نے کبھی بچپن میں کنویں سے پانی بھرا تھا. اج میں نے پہلی دفعہ چائنیز 🇨🇳دیہات میں کنویں سے پانی بھرا ہے ویڈیو تھوڑی دیر میں اپلوڈ ہو جائے گی

10/06/2026

گوشت والی ماسی اج غصہ کر گئی.😅

Want your business to be the top-listed Media Company in Sharjah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Sharjah