Sobia R
Sobia R
09/08/2023
کیسے ہیں سب دوست
07/08/2023
لوگوں کو میسج آتے ہیں🙄۔۔
''لَو یو جانو❤۔۔
مِس یو جانو🙈۔۔
اک مجھے میسج آتے ہیں۔۔۔
اگر یہ میسج دس لوگوں کو نہیں بھیجا تو عذاب آۓ گا😒😒😒

ہماری آنکھ میں لَوٹی نہ پھر کبھی ____!!🙂🙂
اُس بے وفا کے ساتھ گئی بے وفا وہ نیند ____!!😔😔
07/08/2023
گڈ نایٹ
good night friends
07/08/2023
🚨 *الرٹ۔۔۔*
*بہاولپور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی خصوصی ہدایت پر منشیات فروشوں خاص کر ائسر پارٹیوں کے سہولت کاروں کےخلاف گھیرا تنگ*
*بہاولپور سی آئی اے اور تھانہ بغداد الجدید کی دو منشیات فروش خاتون کے خلاف مشترکہ کارروائی*
*بہاولپور بہاولپور سمیت کئی اضلاع میں آئس سپلائیر دو خاتون بھاری منشیات سمیت گرفتار مقدمہ درج، تانے بانے اسلامیہ یونیورسٹی سکینڈل سے ملتے ہیں زرائع*
*بہاولپور ٹک ٹاکر عائشہ نامی منشیات فروش سمیت مہتاب کنول عرصہ دراز سے پلز پارٹیوں میں آئس سپلائی کرتی تھیں*
*بہاولپور ٹک ٹاکر خاتون عائشہ کے موبائل سے کئی اہم سیاسی شخصیات سمیت افسران سے بھی روابط تھے ڈیٹا سی آئی اے کے پاس محفوظ، زرائع*
*بہاولپور بہاولپور کو آئس اور منشیات سے پاک کرنا میرا اولین ترجیح ہے ڈی پی او بہاول پور سید محمد عباس*
🗞️ *کامران عباسی کرائم رپورٹر نوائے وقت گروپ بہاولپور*
07/08/2023
Good morninng
06/08/2023
میرے باپ کا اپنا پیٹرول پمپ ہے بس یہی بتانا تھا
06/08/2023
کیسے ہیں سب لوگ اور کیا کر رہے ہیں عمران خان کا کیا بنا
05/08/2023
میں ایک ڈاکٹر ہوں مجھے ایک شریف دوست چاہیے جو مُجھے پیار کرے خرچہ میں اٹھاؤ گی بس شریف ہو
آج کے دن ہی فیصلہ کیوں آیا تھوڑا نہیں پورا سوچیں۔کشمیررررررررر
04/08/2023
وَهُوَ مَعَکُم اَینَم ما کُنتُم○
اور جہاں کہیں تم ہو وہ 'اللّٰہ' تمہارے ساتھ ہے🖤

Click here to claim your Sponsored Listing.