Islami Jamiat-e- Talaba Layyah

Islami Jamiat-e- Talaba Layyah

Share

Islami Jamiat Talaba is the largest student Network in Pakistan. Jamiat is working to glorify the image of Islam among students in the country.

Our Program


•To convey the message of Islam to the students, to encourage them to acquire its knowledge, and to awaken them to the task of fulfilling its requirements in the practical life.


•To organize those students under the Jamiat, who are prepared to strive for the establishment of Islamic way of life.


•To make effective arrangements for the study of Islam and modern sciences, the build

05/09/2026

𝙉𝘼𝙏𝙄𝙊𝙉𝘼𝙇 𝙈𝙊𝙃𝙎𝙄𝙉-𝙀-𝙄𝙉𝙎𝘼𝙉𝙄𝙔𝘼𝙏 𝙌𝙐𝙄𝙕
ڈائریکٹر بیکن لائٹ یونیورسٹی فتح پور لیہ امیر جماعت اسلامی لیہ شہر پروفیسر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری
کا قومی محسنِ انسانیت ﷺ کوئز مقابلہ کے حوالے سے خصوصی پیغام۔

𝙋𝙍𝙄𝙕𝙀𝙎:
1st Prize: 500K PKR
2nd Prize: 300K PKR
3rd Prize: 200K PKR

𝘼𝙋𝙋𝙇𝙔 𝙉𝙊𝙒:
http://www.nmiq.pk

𝙍𝙀𝙂𝙄𝙎𝙏𝙍𝘼𝙏𝙄𝙊𝙉 𝙁𝙀𝙀:
RS. 350/-

𝙍𝙀𝙂𝙄𝙎𝙏𝙍𝘼𝙏𝙄𝙊𝙉 𝘿𝙀𝘼𝘿𝙇𝙄𝙉𝙀: 12 September 2026

𝙎𝙔𝙇𝙇𝘼𝘽𝙐𝙎:
The test will be based on 5 authentic books of Seerah.
For details, visit the link below.

IJT_Layyah

Photos from Islami Jamiat-e- Talaba Layyah's post 02/09/2026

اسلامی جمعیت طلبہ فتح پور کے زیر اجتماع کارکنان منعقد کیا گیا جس میں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لیہ برادر محمد وقاص نے محسنِ انسانیت کوئز کمپیٹیشن کے حوالے سے بریفننگ دی اور اہداف مقرر کئے۔
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ فتح پور برادر طلحہ نیازی موجود بھی ساتھ موجود ہیں۔

30/08/2026

Islami jamait talaba Layyah ❤️❤️

Photos from Islami Jamiat-e- Talaba Layyah's post 29/08/2026

لیہ
تنظیمی دورہ | معتمد صوبہ |

معتمد اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب جنوبی برادر صہیب الرحمان رومی نے ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ملتان ریجن برادر ذین نیازی ،ناظم لیہ برادر محمد وقاص کے ہمراہ لیہ مقام کے رہاشی حلقہ سید مودودی کا تنظیمی دورہ کیا۔ اور رفقاء سے ملاقات کی۔۔۔۔

Photos from Islami Jamiat-e- Talaba Layyah's post 24/08/2026

لیہ ۔۔۔۔
اسلامی جمعیت طلبہ لیہ کے وفد نے ناظم مقام برادر محمد وقاص کے ہمراہ پرنسپل پوسٹ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لیہ سجاد حسین صاحب سے سیرۃ النبی (ص) کوئز کمپیٹیشن کے حوالے سے ملاقات کی۔

Photos from Islami Jamiat-e- Talaba Layyah's post 21/08/2026

لیہ

اسلامی جمعیت طلبہ لیہ کے زیر اہتمام “سمر کیمپ” کاانعقادکیا گیا ۔
معاون معتمد عام برادر عمیس عزیز نے ناظم ملتان ریجن برادر زین نیازی کے ہمراہ خصوصی شرکت کی اور طلبہ سے مخاطب ہوئے، ناظم مقام محمد وقاص بھی موجود ہیں۔


Layyah

14/08/2026

شہادت ہے کلیم اللہ کی فخر مسلمانی

جمیعت کے امیدوار رکن کلیم اللہ سہو 14 اگست 2021 کو جام شہادت نوش کر گئے۔
آپ کا تعلق بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان سے تھا۔ جامعہ میں منفی اور مہلک سرگرمیوں کے خلاف آواز بلند کرنے پر کچھ شرپسند عناصر کے حملے سے آپ شہید ہو گئے۔ تاریخ گواہ ہے کہ تعلیمی اداروں میں جب بھی اسلامی اقدار کو چیلینج کیا گیا تو جمعیت نے اپنے لہو کا نذرانہ پیش کرتے ہو شر کو نیست و نابود کیا۔

اللہ تعالٰی کلیم اللہ سہو شہید کے درجات بلند فرمائے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

13/08/2026

Page par Laga den𝟕𝟗𝐭𝐡 𝐈𝐍𝐃𝐄𝐏𝐄𝐍𝐃𝐄𝐍𝐂𝐄 𝐃𝐀𝐘

عزمِ عالی شان، ہمارا پاکستان 🇵🇰

11/08/2026

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لیہ، محترم محمد وقاص بھائی
امیدواران اور کارکنان سے خطاب اور خصوصی گفتگو کرتے ہوئے۔
اسلامی جمعیت طلبہ — لیہ
فکر، کردار اور خدمت کا سفر ✨

Photos from Islami Jamiat-e- Talaba Layyah's post 07/05/2026

اسلامی جمعیت طلبہ لیہ کے زیرِ اہتمام اجتماع رفقاء اور سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب جنوبی برادر حذیفہ عثمان نے خصوصی شرکت کی اور سید مودودی کی کتاب "تحریک اور کارکن" پر سٹدی سرکل کنڈکٹ کروایا۔
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لیہ برادر محمد وقاص موجود رہے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


College Road Layyah
Layyah
31200