Mehdi Dairy Farm Layyah
جانوروں کی خرید و فروخت کا با اعتماد ادارہ ۔
نوید رضا خان ، ارسل مہدی خان
مہدی ڈیری فارم لیه
مہدی کیٹل فارم عرصہ دراز سے اپنے معزز کسٹمرز کو اعلی نسل کے جانور مہیا کر رہا ہے نا صرف پاکستان بلکہ بیرون ملک سے بھی لوگ آن لائن ڈیل کر کے پاکستان میں موجود اپنے فارم پر جانور منگواتے ہیں اور منڈیوں میں فراڈ اور دھوکہ اور دلالوں سے محفوظ رہتے ہیں ہمارے پاس موجود جانور ہر قسم کے عیب نقص اور بیماری معذوری سے پاک ہوتے ہیں مہدی ڈیری فارم پر خود تشریف لائیں جانور کی صحت اور دودھ کی تسلی کریں کارگو ک
Mehdi Dairy Farm Layyah
اللّٰہ نئے مالکوں کے نصیب کرے مہدی ڈیری فارم لیہ سے خانیوال کے لیے روانہ
Mehdi Dairy Farm Layyah
ماشاءاللہ 2 بہت ہی خوبصورت جانور اسلام آباد سہالہ برانچ کے لیے روانہ کروا دیے ہیں جس بھائی نے اسلام آباد کے گرد و نواح سے جانور خرید کرنے ہوں وہ بھائی موقع پر جا سکتے ہیں
سہالہ برانچ رابطہ نمبر ⬇️
03458116108 // 03060050945
Cargo To Karachi From Mehdi Dairy Farm Layyah
Top Quality Cows Available At Mehdi Dairy Farm Layyah
Alhumdulillah 7 First Timer Close Up Heifers Sold Out
اللّٰہ نئے مالکوں کے نصیب کرے
کل بروز منگل شام کو مہدی ڈیری فارم لیہ پر اعلیٰ نسل کے خوبصورت جانور پہنچ جائیں گے جس بھائی نے مناسب قیمت میں اچھے جانور خریدنے ہوں وہ بدھ والے دن ہمارے فارم پر پہنچ جائیں
Mehdi Dairy Farm Layyah
03047311337
03007701856
03496761856
اللّٰہ نئے مالکوں کے نصیب کرے
نئے جانور انشاء اللّٰہ منگل والے دن پہنچ جائیں گے ب جس بھائی نے مناسب قیمت میں اچھے جانور خریدنے ہوں وہ بدھ والے دن ہمارے فارم پر پہنچ جائیں
Mehdi Dairy Farm Layyah
03047311337
03007701856
03496761856
آج جانوروں کی خریداری پر ویران علاقہ میں گاڑی پھس گئی
کل بروز اتوار مہدی ڈیری فارم لیہ پر اعلیٰ نسل کے انتہائی خوبصورت جانور پہنچ جائیں گے جس بھائی نے مناسب قیمت پر اچھے جانور خریدنے ہوں وہ کل بروز اتوار دن 10 بجے تک ہمارے فارم پر پہنچ جائے
03047311337
03007701856
03496761856
Sold Out Mehdi Dairy Farm Layyah
اللّٰہ نئے مالکوں کو چونا پینا نصیب کرے
جس بھائی نے اچھے جانور مناسب قیمت میں خریدنے ہوں وہ اتوار والے دن موقع پر آ جائے
Mehdi Dairy Farm Layyah
Alhumdulillah New Entry Mehdi Dairy Farm Layyah
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Chak No 133/TDA Lalazar Layyah
Layyah
31200