ALI DAIRY and GOAT
گبھن اور خالی بچھڑیاں کی خرید وفروخت کا مرکز ���
25 بچھڑے سیل کے لیے تیار ہیں
وزن 3.5 من اوسطاً ہے
چوک اعظم ضلع لیہ
0300-4169399
03/08/2023
ماشاءاللہ گھر کی بچھڑی
👈-جانور کو ہیٹ میں لانے کے لیے فارمولا:
اگر جانور لمبے عرصے تک ہیٹ میں نہ آ رہا ہو تو ڈاکٹری نسخہ کے مطابق آپ
انجکشن ڈیلمازین یا لوٹالائز استعمال کریں
دیسی نسخہ
👈میتھرے 250 گرام
👈گڑ 250 گرام
👈اجوائن 150 گرام
👈گندم 250 گرام
👈مسور کی دال 100 گرام
یہ تمام چیزیں مکس کر کے روزانہ 200 گرام دیں
نسخہ نمبر 2
👈کسی بھی پنسار سے 12 دانے جائفل لیں اور روازانہ 4 دانے پیس کر ایک پائو گڑ میں دیں کنفرم ہیٹ میں آ جائے گی
اس میں احتیاط یہی ہو گی کہ کراس کوشش کریں جب ہیٹ ختم ہو رہی ہو تو کروائیں یا پھر کراس کے بعد سرسوں کا تیل دودھ میں پلا دیں
نمبر # # # 2
جانوروں ( گائے۔بھینس) کے بار بار پھر جانا ، ہیٹ میں آنا، ریپیٹ ہونے کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں۔ جن میں خاص درج ذیل ہیں۔
1: بچہ دانی میں سوجن ہونا یا انفیکشن کا ہونا۔ وقت پر جیر کا نہ گیرانا یا پوری نہ گرنا جو انفیکشن کی وجہ بنتا ہے۔
2:ا Brucellosis جس کی وجہ سے بھی ایسا ہوتا ہے اور یہ انسان میں بھی منتقل ہو سکتا ہے جانوروں سے۔ اور اس کی ویکسین موجود ہے
3: منرل کی کمی کا باعث بھی بار بار پھر جانے کی بڑی وجہ ہے۔
البتہ اگر انفیکشن ہو تو اس کا جلد از جلد علاج کریں انشاء اللہ ٹھیک ہو جائے گی
دیسی طریقہ۔ (ایک دن کی خوراک)۔
1: 480 گرام: ایلویرا۔ Aloe Vera
2: 480 گرام : دھی۔۔ Curd
3۔: 720ml : صاف پانی۔ Water
ایلویرا کا سفید گودا نکال لیں اور دھی اور پانی کے ساتھ اچھی طرح حل کر کے جانور کو کھلا دیں یہ عمل تین دن کرنا ہے اس کے بعد جب جانور (گائے ۔ بھینس) ہیٹ پر تو (AI) ٹیکہ رکھوا دیں انشاء اللہ ٹھر جائے گی۔
جانور سیل ہو گیا ہے ۔
اللہ تعالیٰ نیو مالک کے نصیب کرے۔
آمین
پہلا وارہ۔
گبھن تیار سونے میں 20 دن لیتی ہے
جانور برائے فروخت
چوک اعظم ضلع لیہ
03004169399
14/07/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Website
Address
Layyah