Rai Sohail
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rai Sohail, Digital creator, Dubai, Layyah.
24/06/2026
🖤🥀 محرم الحرام | پیغامِ کربلا 🥀🖤
غرور ٹوٹ گیا، کوئی مرتبہ نہ ملا
ستم کے بعد بھی کچھ حاصلِ جفا نہ ملا
سرِ حسینؓ ملا ہے یزید کو لیکن
شکست یہ ہے کہ پھر بھی جھکا ہوا نہ ملا
کربلا ہمیں سکھاتی ہے کہ طاقت، حکومت اور غرور ہمیشہ باقی نہیں رہتے، لیکن حق، کردار اور سچائی ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔
تاریخ گواہ ہے کہ ظلم وقتی طور پر غالب آ سکتا ہے، مگر وہ دلوں کو فتح نہیں کر سکتا۔ حضرت امام حسینؓ نے اپنے عمل سے ثابت کیا کہ ایک سچا مؤمن حق کے لیے کھڑا رہتا ہے، چاہے اس کے سامنے کتنی ہی بڑی آزمائش کیوں نہ ہو۔
کربلا صرف ایک جنگ کا نام نہیں، بلکہ صبر، استقامت، وفاداری اور اللہ کی رضا کے لیے ہر قربانی دینے کا نام ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج بھی دنیا امام حسینؓ کو عزت و محبت سے یاد کرتی ہے، جبکہ ظلم و جبر کی مثالیں عبرت بن چکی ہیں۔
🤲 یا اللہ! ہمیں حق پر قائم رہنے، باطل سے بچنے اور اہلِ بیتِ اطہارؓ کی محبت نصیب فرمانے کی توفیق عطا فرما۔ آمین۔
🖤 سلام امام حسینؓ
🖤 سلام شہدائے کربلا
08/06/2026
حامد میر...
08/06/2026
یہ واضح ہو گیا کہ آزاد کشمیر میں غیر ملکی پولیس اور رینجر کیوں منگوائی گئی یہ صرف اور صرف کشمیریوں کا خون بہانے کے لیے کیونکہ اس حکومت کو معلوم تھا کہ آزاد کشمیر کی پولیس اپنی عوام پہ ظلم نہیں کرے گی رینجر کے حکم نہ ماننے کی سزا ، رینجرز کے اہلکاروں نے
سب انسپکٹر عنایت اللہ کو شہید کر دیا،
جرم : اپنی عوام پر گولی نہ چلانا
جو باقی بھی پولیس والے شہید ہوئے ہیں پہلے کی طرح اس بار بھی ان اہلکاروں کے قتل کا کیس جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر ڈالا جائے گا
سید نوید جعفری
💕💕
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Dubai
Layyah