JMR Media

JMR Media

Share

Media

13/06/2026

انٹرنیٹ بند ہونے کی صورت میں گلوبل نیٹ کیسے استعمال کریں
سور دار عتیق کو بی کوئی بتا دو

13/06/2026

پرامن ٹیبل مذاکرات بلاتاخیر دوبارہ شروع ہونے چاہئیں۔
لاک ڈاؤن ختم ہونا چاہیے، مواصلاتی رابطوں کو بحال ہونا چاہیے اور کسی بھی پرامن حل کے ہر مرحلے پر کشمیریوں کے انسانی حقوق کا احترام کیا جانا چاہیے۔

13/06/2026

رات گئے راولاکوٹ میں شرکاء کا جوش و جذبہ
اللّٰہ پاک سب کی حفاظت فرمائے 🤲

13/06/2026

ایک کشمیری بھائی کی حرم شریف میں کشمیری عوام کے لیے صبر استقامت کی دعائیں.
اللّٰہ پاک قبول فرمائے آمین

12/06/2026

قائد نوجوانان خواجہ مہران ✌️

12/06/2026

تمام ساتھیوں کو واضح طور پر آگاہ کیا جاتا ہے کہ راولاکوٹ دھرنے میں کھانے پینے کی کوئی کمی یا مسئلہ موجود نہیں ہے۔ اگر کسی مقام پر کسی قسم کی ضرورت یا دشواری پیش آئی تو باقاعدہ طور پر اطلاع دی جائے گی۔اگر کوئی شخص آپ کو یہ کہے کہ فلاں جگہ کھانے پینے کا مسئلہ ہے، تو براہِ کرم اس کی تفصیلات ہمیں ضرور بتائیں تاکہ وہاں موجود ذمہ دار افراد فوری طور پر اس سے رابطہ کر سکیں۔
افواہوں پر توجہ نہ دیں۔

12/06/2026

آزاد کشمیر کے عوام اپنے حق اپنی شناخت اور اپنے مستقبل کے تحفظ کے لیے میدان میں کھڑے ہیں....یہ کوئی بیرونی ایجنڈا نہیں یہ کوئی فنڈڈ تحریک نہیں یہ کوئی سازش نہیں بلکہ اپنے جائز حقوق کے لیے ایک عوامی اور پُرامن جدوجہد ہے...جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے 38 مطالبات عوام کی آواز ہیں ان میں ایک اہم مطالبہ مہاجرین کی 12 نشستوں کے خاتمے کا ہے کیونکہ یہ نشستیں نہ تو مہاجرین کی ہیں نہ ہی ان کا مہاجرین سے کوئی تعلق ہے یہ مقتدرہ نے ازاد کشمیر کی حکومت بنانے اور گرانے کے لیے رکھی ہوئی ہیں تاکہ وہ جب چاہیں جس کی حکومت بنائیں اپنے من مرضی کی.... اور عوام یہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ آزاد کشمیر کے فیصلے آزاد کشمیر کے عوام کی مرضی کے مطابق ہوں...افسوس اس بات کا ہے پاکستانی حکومت کے نمائندوں نے عوامی مطالبات پر دستخط کیے جنہوں نے وعدے کیے جنہوں نے یقین دہانیاں کروائیں وہی بعد میں اپنے وعدوں سے پیچھے ہٹ گئے...جب عوام اپنے حقوق مانگتے ہیں تو ان پر الزامات لگائے جاتے ہیں جب نوجوان سوال کرتے ہیں تو انہیں خاموش کرانے کی کوشش کی جاتی ہے جب لوگ اپنے حق کی بات کرتے ہیں تو ان کی آواز کو پروپیگنڈا کہہ کر دبانے کی کوشش کی جاتی ہے...کشمیریوں نے ہمیشہ امن کا راستہ اختیار کیا ہے آج بھی ان کا احتجاج پُرامن ہے ان کے مطالبات آئینی ہیں جمہوری ہیں اور عوامی ہیں...طاقت کے ذریعے آوازیں دبائی جا سکتی ہیں لیکن حق کی صدا کو ختم نہیں کیا جا سکتا
عوام کے صبر کو کمزوری نہ سمجھا جائے عوام کے شعور کو نظرانداز نہ کیا جائے اور عوامی مطالبات کو مسلسل نظرانداز کرنے کے نتائج سے بھی آنکھیں بند نہ کی جائیں
ہم اپنے حقوق مانگ رہے ہیں کوئی احسان نہیں
ہم اپنے وعدوں کی تکمیل مانگ رہے ہیں کوئی خیرات نہیں
ہم اپنے مستقبل کا اختیار مانگ رہے ہیں کوئی رعایت نہیں
آزاد کشمیر کے عوام جاگ چکے ہیں اور اب وہ اپنے حق اپنی عزت اور اپنی نمائندگی کے لیے ہر جمہوری اور آئینی فورم پر آواز بلند کرتے رہیں گے....

12/06/2026

A fresh Message to all Pakistanis by Sardar Umer Nazir Kashmiri tonight

12/06/2026

تحصیل دھیرکوٹ کے مزاحمت کار اپنے اپنے مرچوں پر ڈٹے رہیں، یہ اعصابی جنگ ہے، اس میں مختلف پراپیگنڈے کیے جائیں گے، ان پر کان نہ دیں.
راجہ غلام مجتبیٰ کور ممبر JKJAAC

12/06/2026

سردار عمر نذیر کشمیری آپ کی جرات کی سلام ✌️❤️

Want your business to be the top-listed Media Company in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Dubai
00000