ñaheed neda
Naheed
21/11/2025
3 سال بعد دوبئی سے پاکستان
11/11/2025
اس عورت نے شادی کے لیے سب تیاریاں کی تھیں جب شادی ہو گئی رات کا وقت ایا کام کرنے کے لیے شوہر اندر گیا تو پتہ چلا لڑکی پہلے سے ہی چالو ہے چلو کوئی نہیں انسان سے غلطی ہو جاتی ہے شوہر نے سب کچھ چھوڑااور باہر اگیا ان کا مکمل سین بنا ہوا ہے جو جو اس رات ہوا وہ میں نے پہلے کمنٹ میں دے دیا ہے. سین میرے پہلے کمنٹ میں ہے
Game time ゚viralfbreelsfypシ゚viral
08/11/2025
*📢 اہم اطلاع برائے عوام!*
اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہمارے پاس کوئی *پھٹا ہوا یا ناقص کرنسی نوٹ* آ جاتا ہے، جس کا کچھ حصہ غائب ہوتا ہے۔ ہم اسے بےکار سمجھ کر *ردی میں پھینک دیتے ہیں* — مگر یہ غلطی نہ کریں!
*قانونی حقیقت یہ ہے:*
اگر کسی کرنسی نوٹ کا *50 فیصد یا اس سے زیادہ حصہ* سلامت ہے، تو آپ *اسٹیٹ بینک آف پاکستان* یا کسی بھی مقررہ بینک برانچ میں جا کر
*اس نوٹ کو تبدیل* کر سکتے ہیں۔
✔️ نوٹ کا آدھے سے زیادہ حصہ ہونا ضروری ہے
✔️ نوٹ اصلی ہو، جلی/پھٹی ہوئی حالت میں بھی قابلِ قبول ہے
✔️ بغیر کسی کٹوتی کے مکمل قیمت کا متبادل دیا جاتا ہے
*یہ آپ کا حق ہے — اسے ضائع نہ کریں!*
*لوگوں تک یہ پیغام ضرور پہنچائیں تاکہ کوئی
اپنی محنت کی کمائی یوں ضائع نہ کرے۔
05/11/2025
لاہور سے کی 21 سالہ لڑکی کے لیے گھر داماد کا رشتہ درکار رابطہ نمبر
923119248225
28/10/2025
Hi friends کون اچھی لگ رہی ہے comment karo♥️❤️😍😍🥰♥️
Please میری وڈیو وائرل کر دو اب آ پ کو ڈانس کیسا لگا ゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシ
Video viral Allah pak 😭😭😭😭🙏🙏💪 ゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシ
12/10/2025
بی 41 ، اب تک کا بنایا گیا سب سے بڑا اور طاقتور امریکی ایٹم بم
اسکی ٹیسٹنگ دس سال چلی تھی، جس کے بعد 1960 میں اسے سروس میں شامل کیا گیا, صرف دو سال میں ایسے پانچ سو ایٹم بم بناۓ گۓ۔
اسے بڑے بمبار طیاروں سے گرایا جاتا تھا، اسکے دھماکے کی قوت 27 میگا ٹن کے قریب تھی۔
اسکے جواب میں سویت یونین نے ٹسر بمبا نامی دنیا کا سب سے طاقتور ایٹم بم بنایا تھا، جس کی دھماکے کی قوت 50 میگا ٹن سے زائد تھی یعنی امریکی بی 41 سے تقریبا" ڈبل۔
اب تک یہ دونوں ایٹم بم سروس سے ریٹائرڈ کیے جا چکے ہیں، انکا استعمال صرف ٹیسٹ کرنے کی حد تک ہوا تھا۔
#سعیدغالب
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Dubai
+971