Digital Box
Digital Box is a platform that informs you with digital stories and current affairs.
ویگو ڈالے میں موجود شخص کے عمران خان زندہ باد کے نعرے
ٹرین میں قاری صاحب پکڑے گئے
بھارت میں آوارہ کتوں سے پریشان شخص کتے کا ماسک پہن کر ڈپٹی کمشنر آفس پہنچ گیا
حاصل پور۔۔تحصیل ھیڈ کوارٹر ہسپتال میں ڈاکٹروں کا مریضوں کے ساتھ مبینہ ناروا سلوک اور مریضوں کا علاج کرنے سے گریزاں ۔مریض خوار ، ٹی ایچ کیو ہسپتال کے ڈاکٹر صاحب کو چھٹی ہو گی، مریض گھروں کو جائیں شکریہ
ایک MPA سے پولیس ناکے پر چائے پانی کا مطالبہ کرتے ہیں، عام شہریوں کا کیا حال کرتے ہونگے؟ مٹھی گرم کلچر کب ختم
ہو گا؟ DIG آپریشنز سے کمیٹی کا سوال
18/08/2026
عابد شیر علی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے ہیں، عابد شیر علی مسلم لیگ ن کے ایک بہت معروف رہنما ہیں
شادی کی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی، عابد شیر علی کی یہ دوسری شادی ہے
عابد شیر علی کی اہلیہ کچھ برس قبل انت۔قال کر گئیں تھیں اور وہ تنہائی کی زندگی گزار رہے تھے
عابد شیر علی کی نئی نویلی دلہن کا تعلق ہری پور ہزارہ سے ہے، دوسری شادی پر تمام رشتہ داروں اور دوستوں نے مبارکباد دی ہے
میرا کی ملازمہ کا نیا شوشا، ت ش دد والی میری ویڈیو اے آئی سے بنائی گئی، ملازمہ کا دعویٰ
15/08/2026
معروف ٹک ٹاک شمسو عرف عائشہ گیلامنہ نامعلوم افراد کی فائ-ر نگ سے جاں ب ح ق
بائی پاس ٹیکسلا فائ ر نگ سے 28 سالہ خاتون مسماة شمسو عرف عائشہ گیلامنہ جاں ب ح ق ہوگئی جبکہ اس کی 15 سالہ بہن اسمیہ زخ م ی ہوگئی
ابتدائی اطلاعات کے مطابق خاتون اپنی بیٹی کے ہمراہ راولپنڈی جارہی تھی کہ بائی پاس کے قریب موٹر سائیکل سوار مبینہ ملز-م نے گاڑی روک کر خاتون پر فائ-رنگ کردی
دو گو-لیا ں گردن پر لگنے سے خاتون موقع پر ہی د م تو ڑ گئی جبکہ بہن حاد- ثے کے باعث زخ م ی ہوئی جسے پمز ہسپتال اسلام آباد منتقل کردیا گیا۔
ریڑھی والے نے جان بوجھ کر سامان سڑک پر بکھیر دیا
13/08/2026
تھانہ بادامی باغ کی حدود میں افسوسناک واقعہ، 2 پولیس اہلکار شہید
فرض کی ادائیگی کے دوران جان کا نذرانہ پیش کرنے والے تھانہ لاری اڈا کے سب انسپکٹر عدیل اور ہیڈ کانسٹیبل اسد کو پوری قوم کا سلام!
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر موجود ہیں۔ مرکزی ملز-م ریحان بٹ اور دیگر نامعلوم ملز-مان کی گر-فتا-ری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپہ مار کارروائیاں جاری ہیں۔
ڈی آئی جی آپریشنز کا واضح پیغام: "شہداء کی قربانی رائیگاں نہیں جانے دیں گے، ملز-مان جہاں بھی چھپیں، قانون کی گر-فت سے نہیں بچ سکتے۔"
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Digital Box posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.