Digital Pakistan

Digital Pakistan

Share

Digital Pakistan

24/02/2026

لاری اڈہ مانسہرہ کے قریب واقع گرین پیلس ہوٹل میں ایک خواجہ سرا کی لاش کمرے سے برآمد ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق خواجہ سرا نے گرین پیلس ہوٹل میں کمرہ کرایہ پر لے رکھا تھا جہاں وہ مردہ حالت میں پایا گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی لاری اڈہ پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئی اور جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرلیے
پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر موت کی وجوہات کا تعین نہیں ہو سکا، تاہم لاش کو قانونی کارروائی اور پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ہوٹل انتظامیہ اور دیگر افراد سے پوچھ گچھ بھی کی جا رہی ہے۔
۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی ہر پہلو سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

23/02/2026

بانی PTI کو پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا. اطلاعات

22/02/2026

Why India Lost to South Africa? | Full Match Analysis | T20 World Cup 2026

22/02/2026

Babar Azam Breaks Silence 🔥 | Big Injustice After Match? | Why Was He Not Sent to Bat?

22/02/2026

21/02/2026

سی ٹی ڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے خود کش حملہ آور خاتون کو گرفتار کرلیا۔

حکام کے مطابق گرفتار خاتون سے اسلحہ اور دیگر سامان بھی برآمد ہوا، خودکش بمبار ہلاک خارجی کی ساتھی ہے۔

21/02/2026

بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر خو د ک ش حملہ مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے لیفٹیننٹ کرنل گل فراز جام شہادت نوش کرگئے

20/02/2026

سعودی عرب سے پاکستان، افغانستان اور آزاد کشمیر تک گھر سے گھر تک سامان پہنچانے کا با اعتماد ادارہ

20/02/2026

ست بنی میں افسوس ناک حادثہ افطار سے کچھ دیر قبل گاڑی ریورس کرتے ہوئے کھائی میں جا گری جس کے باعث نوجوان ڈرائیور محمد ندیم ولد کامران زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا

20/02/2026

ملک کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
اللہ پاک معاف فرمائے

20/02/2026

رمضان کی خوشیاں مبارک
روزہ کشائی، تکمیل قرآن، تراویح، و دیگر تقریبات، اپ کا اعتماد

اب سنی سویٹس اینڈ بیکرز. رائل کیش اینڈ کیری نزد بینک الفلاح بالاکوٹ

20/02/2026

ست بنی بالاکوٹ میں حادثے کی اطلاعات
ایک نوجوان جانبحق

Want your business to be the top-listed Media Company in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Street 10
Dubai