Latest Technology in Computer

Latest Technology in Computer

Share

This page is about Latest Technology in Computer

Contact 01/05/2018

register for free one week web course and get international certificate.

http://www.thecodehours.com/contact.php

Contact

05/02/2018
03/12/2017
29/11/2017

نام: بل لیو (Bill Liu)
عمر: 34 سال
ادارہ: رویول

بل لیو ایک ایسا کام کرنے کی کوشش کررہے جو اب تک سام سنگ، ایل جی اور لینووو جیسی کمپنیاں نہیں کر پائی ہیں - وہ ایسے کم قیمت اور لچک دار الیکٹرانک پرزے بنانا چاہ رہے ہيں جنھیں کسی بھی شکل میں بہ آسانی موڑا جاسکتا ہے۔

دوسرے ریسرچرز اور کمپنیوں نے بھی اس قسم کی چیزوں میں ہاتھ ڈالنے کی کوشش کی ہے، لیکن لیو نے بڑی تیزی سے اپنے اس خواب کو تجارتی شکل دینے کے لیے اقدام شروع کردیے ہيں۔ 2012ء میں انھوں نے رویول (Royole) نامی سٹارٹ اپ کمپنی قائم کی، جس نے ان کے زیرقیادت 2014ء میں دنیا کے سب سے پتلے لچک دار ڈسپلے کا اعلان کیا۔ دوسری ٹیکنالوجیز کے برعکس، جن کی شکل تو بدلی جاسکتی ہے، لیکن ان کی لچک محدود ہے، رویول کے پیاز کے چھلکے جتنے پتلے ڈسپلیز کو ایک قلم کے گرد کس کر لپیٹا جاسکتا ہے۔ اس وقت چین کے شہر شینژین میں واقع رویول کی فیکٹری میں 11 لاکھ مربع فٹ کی توسیع پر کام جاری ہے، جس کے بعد رویول ہر سال 5 کروڑ لچک دار پینلز تخلیق کرسکے گا۔

لیو ایک ایسی ڈیوائس بنانے کا خواب دیکھ رہے ہیں جس میں ایک گھڑی، سمارٹ فون، ٹیبلیٹ اور ٹی وی، سب ہی کی خصوصیات شامل ہوں۔ وہ کہتے ہيں کہ ان کے لچک دار ڈسپلیز اور سنسرز سے ایک دن یہ سب ممکن ہوسکے گا، لیکن فی الحال صارفین کو تھری ڈی میں فلمیں اور ویڈيو گیمز دیکھنے کے لیے 799 ڈالر کے ہیڈسیٹس سے ہی کام چلانا ہوگا۔

تحریر: الیزابیتھ وویئک (Elizabeth Woyke)

انسانی دماغ کے متعلق بہتر سمجھ بوجھ کی مدد سے مشینوں کو زيادہ سمارٹ بنانا 23/11/2017

http://www.technologyreview.pk/trp-gregory-wayne/?lang=ur

انسانی دماغ کے متعلق بہتر سمجھ بوجھ کی مدد سے مشینوں کو زيادہ سمارٹ بنانا گریگری وین (Gregory Wayne) عمر: 34 سال ادارہ: ڈیپ مائنڈ ڈیپ مائنڈ کے ریسرچر گریگری وین ایسے سافٹ ویئر بنارہے ہیں جو انسانوں کی طرح اپنی غلطیوں سے سیکھ کر خود کو بہتر بناتا ہے۔ 2016ء میں نیچر نامی جریدے میں شائع ہونے والے ایک پیپر میں وین نے یہ ثابت کیا کہ اس قسم ...مزید پڑ ھیں

Want your business to be the top-listed Computer & Electronics Service in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Dubai
Dubai
6