Swabi Tv
i am video creator
Hi Friends
پرانے زمانے کی تاریخی ویڈیوز افغانی اور پشتون کلچر فوڈسٹریٹس اور روزانہ کی زندگی پر مبنی نیوز اور اپڈیٹس کے لیے ہمارے اس پیج Swabi Tv کو فالو کریں.....اپ کا بہت شکریہ
06/06/2026
کتنے دکھ کی بات ہے کہ کراچی کا یہ بزرگ ساری زندگی جس عورت کے ساتھ گزارتا ہے ایک لمحے کی غلطی اس كو
دنیا کی نظروں بےعزت کر دیتی ہے
اس خاتون نے کتنی تکلیفیں کاٹی هونگی کتنی خدمات کی هو گی اس بزرگ کی آخری وقت کا انجام بہت برا ہوا رسوای مقدر بن گیئی ساری قربانیاں محبت ختم ہمیشہ کیلئے بہت دکھ ہوا اللّه سب کی عزت کی حفاظت کرے امین
06/06/2026
شدید گرمی کے موسم میں دبئی میں ڈلیوری رائیڈرز کی سہولت کے لیے مختلف مقامات پر ایئر کنڈیشنڈ آرام گاہیں قائم کی گئی ہیں۔ ان مراکز میں رائیڈرز کو آرام، ٹھنڈے پانی اور دیگر بنیادی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں تاکہ وہ محفوظ ماحول میں کچھ وقت گزار سکیں۔
محنت کش افراد کی فلاح و بہبود کے لیے ایسے اقدامات قابلِ تعریف ہیں اور دنیا بھر کے شہروں کے لیے ایک مثبت مثال بھی ہیں۔
06/06/2026
آج کی تیاری کام سے چھٹی دوپہر کے بعد آرام کے وقت بھی ساتھی پارٹی کرنے لگ گئے سعودی عرب کی مسافروں کی زندگی میں بس یہی خوشیاں ہیں
Saudi arab ki life
Aj ka din ek lamha ....
برطانیہ میں سعودی طالب علم محمد القاسم کے قتل پر مجرم چاس کوریگن کو عمر قید، کم از کم 22 سال 6 ماہ جیل۔
06/06/2026
سعودی عرب کی سرزمین سے تمام مسافروں کو صبح بخیر اور السلام علیکم
05/06/2026
لوہا دوبارہ خریدا جا سکتا ہے مگر انسان واپس نہیں اس سکتا ۔۔۔
سعودی عرب میں آج کل ایک سعودی شہری بڑا وائرل ہے سوشل میڈیا پر غشام الیامی جس نے صحرا میں اپنی جلتی ہوئی گاڑی کے ساتھ مسکراتی ہوئی تصویر جس میں وہ مسکرا رہے ہیں سوشل میڈیا پر انہوں نے لکھا ہے
اس وجہ سے ہم مسکرا رہا ہوں کہ اللّه کا شکر ہے کہ میں بچ گیا میری جان قیمتی تھی گاڑی تو پھر آ جائے گی
عوام اس کے اس مثبت سوچ کو دیکھ کر بڑی حیران اور خوش ہے کہ اس کو اللّه کی ذات پر یقین ہے اور وہ شکر ادا کر رہا ہے کہ میں بچ گیا گاڑی دوبارہ اللّه دے دے گا
04/06/2026
ماشاءﷲ سعودی عرب میں کھانے کا وقت هو گیا ہے
سارا سٹاف آ چکا ہے
ڈاکٹر نے کہا ہے کہ کھانا کم کھانا ہے اس لیے میں نے تھوڑا کم رکھا ہے اور میرے ساتھیوں نے بھی
04/06/2026
🏞️ Swabi Ki Tareekh | History of Swabi 🇵🇰
Swabi, Khyber Pakhtunkhwa ka ek purana aur tareekhi ilaqa hai jo apni zameen, logon ki mehnat aur culture ki wajah se pehchana jata hai 🌾
Swabi ki history bohat purani hai, jahan different zamano mein Pathan tribes ne is zameen ko abad rakha. Yahan ki zameen zarkhaiz hai aur yahan ke log bahadur, mehman-nawaz aur hardworking mashhoor hain 💪
📍 Swabi is also known for its agriculture, to***co farms, and beautiful natural views 🌿
Aaj bhi Swabi apni riwayat aur modern development ke sath aagay barh raha hai 🚜✨
Swabi — Zameen bhi khubsurat, log bhi khubsurat ❤️
03/06/2026
حکیم بابر كو کسی نے زہر دے دیا ہے ۔۔۔۔
Hakeem babar ki video viral chal rahi hai k un ko kisi ne zehar de diya hai
پاکستان کی مشہور شخصیت حکیم بابر اس وقت تحصیل سمبڑیال کے ہسپتال میں ہیں وه اپنی ویڈیو میں بیان دے رہے ہیں کہ ان كو ایک دعوت میں زہر دیا گیا ہے
بہت افسوس ہوا ایک اچھے انسان ہیں اللّه پاک صحت دے امین
چھوٹا لاہور رکشہ سٹینڈ کے قریب ایک کپڑے کی چھوٹی سی تھیلی میں چابیوں کا گچھا گر گیا ہے
کسی کو ملا ہو تو رابطہ کریں
03135376567
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Address
Place Tower Silicon Oasis Dubai
Dubai
00000