BrainShares
Our aim is to benefit humans through beneficial knowledge. Humans should uncover the realities. For the benefit of humanity
Creek Harbour Dubai, UAE.
Evening road traffic
03/10/2025
لال ٹوپی والا مسخرہ گم ہوا ہے کسی کو معلوم ہو تو اس کو اپنے ماموں کے گھر بیج دے
22/09/2025
وَمَن يَقۡتُلۡ مُؤۡمِنٗا مُّتَعَمِّدٗا فَجَزَآؤُهُۥ جَهَنَّمُ خَٰلِدٗا فِيهَا وَغَضِبَ ٱللَّهُ عَلَيۡهِ وَلَعَنَهُۥ وَأَعَدَّ لَهُۥ عَذَابًا عَظِيمٗا ..
اور جو شخص مسلمان کو قصدا مار ڈالے گا تو اس کی سزا دوزخ ہے جس میں وہ ہمیشہ (جلتا) رہے گا اور خدا اس پر غضبناک ہوگا اور اس پر لعنت کرے گا اور ایسے شخص کے لیے اس نے بڑا (سخت) عذاب تیار کر رکھا ہے...
یہ کوئی غزہ یا فلسطین نہیں۔۔۔
یہ ہماری اپنی سرزمین وادی تیراہ ہے۔ 💔
گزشتہ رات جیٹ طیاروں نے اندھی دھند بمباری کی، جس کے نتیجے میں یہ معصوم پھول شہید ہو گئے۔ تین گھر مکمل طور پر ملبے کا ڈھیر بن گئے۔
اب تک 19 لاشیں ملبے سے نکالی جا چکی ہیں، جن میں زیادہ تر بچے اور خواتین شامل ہیں۔ ابھی بھی 4 لاشیں ملبے کے نیچے دبی ہوئی ہیں۔
المیہ یہ ہے کہ مقامی لوگ اپنی مدد آپ کے تحت لاشیں نکال رہے ہیں۔ بدقسمتی سے کوئی بھی سرکاری ریسکیو ٹیم تاحال جائے وقوعہ پر نہیں پہنچی۔
یہ ظلم اور بربریت کی انتہا ہے۔
ان معصوم جانوں کا خون پکار رہا ہے — کون انصاف دے گا؟ کون آواز بلند کرے گا؟
🙏 خدارا آواز اٹھائیں، سچ کو عام کریں۔
#انصاف
لگتا ہے عمران خان کی باتیں نیپال والوں کی سمجھ میں آگئی ہے
11/09/2025
Very soon!!!
22/08/2025
ايمان كا تقاضا یہی ہے
آگاہی پیغام:
🌱 آئیے درخت لگائیں، پاکستان بچائیں! 🇵🇰
پیارے پاکستانیوں! آئیں ہم سب عہد کریں کہ کم از کم 5 پودے ضرور لگائیں۔
یہ نہ صرف ہمارے ماحول کو بہتر بنائیں گے بلکہ آنے والی نسلوں کو شدید گرمی، آلودگی اور ماحولیاتی خطرات سے بھی بچائیں گے۔
✅ درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے
✅ سایہ، آکسیجن اور خوبصورتی کا ذریعہ ہے
✅ گرمیوں میں قدرتی ایئرکنڈیشنر
🌿 آج پودا لگائیں، کل ایک محفوظ پاکستان پائیں!
29/03/2025
کم ازکم اس جہالت سے تو توبہ کر لینی چاہیے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Website
Address
Dubai
0000