Saga Innovations
نصیحت
ایک جاپانی ایک ہندوستانی اور ایک پاکستانی میں تلوار بازی کا مقابلہ ہو رہا تھا۔
ہندوستانی نے اچانک بجلی کی تیزی سے تلوار ہوا میں لہرائی اور ہوا میں اڑتا پتنگا کٹ کر اسکے قدموں میں آ گرا۔
اسکے بعد جاپانی کی باری ائی اس نے جو تلوار لہرائی تو ہوا میں اڑتی مکھی کے دو ٹکڑے کر دئیے۔
اس کے بعد پاکستانی کی باری تھی اس نے پھرتی سے تلوار چلائی مگر کچھ بھی نہ ہوا۔
جاپانی اور ہندوستانی ںولے کہ کیا ہوا۔
پاکستانی بولا وہ دیکھو سامنے جو مچھر اڑ رہا ہے۔
مگر وہ تو بدستور اڑ رہا ہے اسے تو کچھ بھی نہیں ہوا، دونوں بیک وقت چِلائے۔
پاکستانی قہقہ لگا کر بولا بیشک تمہاری نظر میں وہ اڑ رہا ہے مگر اب وہ زندگی میں کبھی باپ نہیں بن سکے گا۔
عید مبارک ❤
18/04/2023
20/01/2019
بولتے کیوں نہیں میرے حق میں
آبلے پڑ گۓ زبان ۔ پے کیا ؟؟
🤐😢
19/01/2019
اٹھیےغریب شہرکا لاشہ اٹھائیے
اٹھتی نہیں یہ خاک خدارا اٹھائیے
دفنا کےاک لاش بہت مطمئن ہیں آپ
اک اور آ گئی ہےدوبارہ اٹھائیے
پڑھنےکو بس نمازہ جنازہ ہی رہ گئی
چلیےلپیٹیےیہ مسئلہ اٹھائیے
اگرماڈل ٹاون اور نقیب کےقاتلوں کو نشانِ عبرت بنایا ہوتا تو آج یہ نہ ہوتا
😢😢😢
16/01/2019
زندگی کے سفر میں کبھی ایسے موڑ بھی آتے ھیں۔جب انسان امید
اور نا امیدی کے دوراہے پر آ کھڑا ہوتا ہے۔امید اور نا امیدی کا دوراہا """""
جہاں ایک ہستی کے ہونے کا احساس اور یقین ہوتا ہے ۔
جس کے پاس "کن" کی طاقت ہے
جسکا ایک اشارہ انہونی کو ہونی میں بدل دیتا ہے
امید ِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اللہ کا یقین
نا امیدی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اللہ کا انکار
اسی لۓ نا امیدی کو کفر کہا گیا ہے
حضرت یعقوب علیہ السلام نے اپنے بیٹوں کو حضرت یوسف علیہ السلام کی تلاش پر روانہ کرتے ھوۓ فرمایا تھا ،"
اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو کہ اللہ کی رحمت سے صرف کافر
نا امید ہوتے ھیں (سورہ یوسف آیت نمبر 87)
احباب ہرگز نہ
تھوکتے ہم کو
ہم اگر
حسبِ ذائقہ ہوتے
#درویش
میں جیسا ہوں مجھے رہنے دو
مـیں جـی اٹھـا تو مر جاؤں گا
🔥
ﮐﭽﮫ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﺑﮭﯽ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺭﮨﺘﺎ ﮬﻮﮞ ﮐﮧ!!
ﺑﻮﻟﺘﺎ ﮬﻮﮞ ﺗﻮ ﺩﮬﺠﯿﺎﮞ ﺍﮌﺍ ﺩﯾﺘﺎ ﮬﻮﮞ ____!!
#درویش🔥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Dubai
00000